تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

رزق میں برکت کا وظیفہ

 دوستوں انسان کی زندگی مشکلات سے گھری ہوئی ہے ہر کوئی مشکلات میں گھرا ہوا ہے ہمیں لگتا ہے کہ دوسرے کی زندگی آسان ہے ہلانکے ایسا نہیں ہے ہر کوئی اپنی جگہ حالات سے لڑ رہا ہے صرف اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ ہے جو ہمیں ہر مشکل سے نکال سکتی ہے ہمیں اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور اسی سے مدد طلب کرنی چاہیے جب ہم اللہ تعالیٰ کو اس کے ذاتی صفاتی ناموں سے پکارتے ہیں تو وہ ہمیں کبھی مایوس نہیں ہونے دیتے بس آپ کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے دوستوں آج جو وظیفہ میں آپ کو بتا نے جا رہا ہوں وہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں میں سے ایک نام ہے اللہ تعالیٰ کے ناموں میں بڑی طاقت ہے حضرت علی رضی اللہ فرماتے ہیں کہ اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہو تے تو میں اپنے اللہ کے ساتھ دعا کا رشتہ کیسے نھبا تا دوستوں اللہ تعالیٰ سے پورے یقین کے ساتھ مانگو دوستوں یقین اگر گہرا ہو تو ہر انشاء اللہ الحمد للہ بن جاتی ہے بس ہمیں اللہ کے سامنے اپنی جھولی پھیلا نی ہے اور اس کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا بیشک اللہ اپنے بندوں سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے 


سید نا حضرت انس بن مالک سے روایت ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

بیشک اللہ تعالی نہایت رحم کرنے والا ، بڑا باحیاء

بہت ہی زیادہ قدردان ہے۔ اسے حیا آتی ہے کہ اس کا بندہ

اس کی طرف ہاتھ اٹھائے اور وہ اسے خیر تھاۓ بغیر

لوٹا دے

(صحيح الجامع الصغير:1768)

  ابومعاویہ نے کہا؛ ہمیں ابومالک اشجعی نے اپنے والد سے حدیث بیان کی ، کہا : جب کوئی شخص مسلمان ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کو نماز سکھاتے ، پھر اس کو حکم دیتے کہ ان کلمات کے ساتھ دعا کیا کرے : اللهم اغفرلى وارحمنى واهدنى وعافنى وارزقنى

آج جو وظیفہ میں آپ کو بتا نے جا رہا ہوں وہ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک ہے دوستوں آپ نے رمضان المبارک میں اس وظیفہ کو پڑھنا ہے اور رزق کے لیے روزگار میں برکت کے لیے پڑھنا ہے انشاللہ آپ کے رزق میں برکت ہوگی روزگار میں برکت ہوگی دوستوں آپ نے اللہ تعالیٰ کا مبارک نام یا غنی پڑھنا ہے کیسے پڑھنا ہے وہ میں آپ کو بتا تا ہوں دوستو وظیفہ کو پورے دھیان کے ساتھ سنا کر یں دوستوں سب سے پہلے تو آپ کو نماز کی پابندی کرنا ہے چاہےکچھ بھی ہو جائے نماز نہیں چھوڑنی دوستوں اگرآپ نماز نہیں پڑھتے یا پھر نماز پابندىسے نہیں پڑھتےتو پھر دوستو یہ وظیفہ آپ کے لیے نہیں ہے آپ اس وظیفہ کو اگر پڑھ بھی لو گے تو آپ کو کبھی بھی کوئی فایدہ نہیں ہو گا دوستوں نماز کی پابندی کرنا چاہیے پھر آپ کی دعا بھی قبول ہو گی اور وہ وظیفہ بھی اثر کرے گا دوستوں آپ نےاس مبارک مہینہ رمضان میں اس وظیفہ کو پڑھنا ہے آپ نے کسی بھی نماز کے بعد اس وظیفہ کو پڑھنا ہے انشاللہ آپ کے رزق میں برکت ہوگی دوستوں وظیفہ جلدی جلدی نہیں پڑھتے آرام اور سکون سے پڑھنا ہے دوستوں سب سے پہلے تو آپ نے درودشریف پڑھنا ہے پھر آپ نے یا غنی 313مرتبہ پڑھنا ہے پھر دوبارا درودشریف پڑھنا ہے  اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید اور پھر اپنے اللہ سے دعا کریں انشاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول کریں گے اور آپ خود دیکھو گے کہ آپ کے رزق اور آپ کے روزگار میں کتنی برکت ہوگی انشاللہ بس آپ نے اللہ پر یقین رکھتا ہے اور آپ نے اس عمل کو تین دن کرنا ہے دوستوں آپ نے 3 دن اس عمل کو کرنا ہے اور 3 دن اسے پڑھنا ہے کہ

آپ نے کسی بھی نماز کے بعدایک وقت مقرر کر لینا ہے اگر آپ فجر کے

بعد اس عمل کو کریں گے تو دوسرے دن بھی فجر بعد ہی کرنا ہے

اور پھر تیرے دن بھی آپ کو فجر کے بعد ہی اس عمل کو کرنا ہے۔


یہ نہ ہو کہ ایک دن آپ فجر کے بعد پڑھ رہے ہیں دوسرے دن ظہر

کے بعد پھر تیرے دن عصر کے بعد دوستو آپ نے ایک وقت مقرر

کرنا ہے چاہے وہ کسی بھی نماز کے بعد ہو آپ نے 3دن

اسی نماز کے بعد اسے پڑھنا ہے اور 313 بار ہی پڑھنا ہے

دوستو صرف 3 دن کا عمل ہے پھر آپ خود حیرآن ہو جاؤ

گے کہ اللہ تعالٰی نے کیسے آپ کی مدد کی ہے آپ دل سے

دعا کریں گے تو وہ جو اوپر بیٹھا ہے نہ وہ ضرور سنے گا

آپ یقین کے ساتھ اس وظیفہ کو کروپھر دیکھنارب کی شان دوستو اگر آپکو یہ وظیفہ اچھا لگے تو اسے اپنے دوستوں

رشتے داروں سے ضرور شیر کریں دوستو اس وظیفہ کو اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو اور پھر کسی اور عمل کی ضرورت نہیں پڑے گی میری ویڈیو اگر پسند آئی ہے تو اس کو اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ ان کا بھی بھلا ہو اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30