تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

یاحی و یاقیوم اگر فقیر بھی پڑھے کروڑ پتی بن جائے

 بسم اللہ الرحمن الرحیم.  یاحی و یاقیوم اگر فقیر بھی پڑھے اگر فقیر بھی پڑھے تو ایک دن میں کروڑ پتی بن جائے  اس وظیفے کی بڑی طاقت ہے ایک دن کے اندر تماشہ ہی یہ وظیفہ اسر کرگادیکھنا  تقدیر میں کامیابی کو لکھوانا چاہتے ہو. اور اگر آپ کو پیسوں کی ضرورت ہے. گھر میں لڑائی جھگڑے ہیں. کاروبار میں بندش ہے. اس وظیفے کو ضرور کرنا. اور جو بندہ شعبان کو پاتا ہے. وہ انعامات کی بارش کو حاصل کر لیتا ہے اب جو بندہ شعبان کے مہینے میں جس مہینے میں تقدیر لکھی جاتی ہے جس مہینے میں نصیب لکھا جاتا ہے رب کعبہ کو راضی ہی نہیں کرے گا رب سے مانگے گا ہی نہیں وہ کامیاب کیسے ہوگا؟ شعبان کے مہینے میں جب کوئی بندہ نماز پڑھتا ہے روزہ رکھتا ہے عبادت کرتا ہے راتوں کو جاگتا ہے ذکر الہی کرتا ہے میرا رب دس گنا زیادہ عبادت کا ثواب عطا فرماتا ہے. میرا رب روزے دار کی تمام نسلوں کو آباد کر دیتا ہے. روزہ دار کے منہ سے نکلنے سے پہلے ہر بات کو پورا کر دیتا ہے. اس مہینے کی بشارتیں اس مہینے کی حقیقت اس مہینے کی رحمتوں، برکتوں سے مالامال ہونا چاہتے ہو تو تئیس شعبان جمعرات کا دن یہ خاص وظیفہ کر لیجیے۔ وظیفہ بہت چھوٹا ہے ہاتھ کی انگلیوں پر رب کعبہ کا ایک نام پڑھنا ہے اور جس نے یہ نام پڑھ لیا قسم لے لو جو رب کو راضی کر لیتا ہے شعبان کی رحمتوں برکتوں سے مالا مال ہو جاتا ہے ایک وہ وقت ہے جب میں اور آپ کسی مشکل مصیبت میں پڑ کر لوگوں کے سامنے رب سے مدد مانگتے ہیں آج وہ وقت ہے جب رب کی ذات دینے کو تیار ہے رحمتیں برکتیں برس رہی ہیں کوئی مانگنے والا تو ہو بد نصیب ہے وہ شخص جس نے شعبان کے مہینے کو پایا اگر واقعی اپنی زندگی کو بدلنا چاہتے ہیں ہر قدم پر کامیابی کا سامنا کرنا چاہتے ہیں. منہ سے نکلی ہر بات کو پورا کروانا چاہتے ہیں. عرش الہی پر بیٹھے رب سے جھولیاں بھروانا چاہتے ہیں. تو تئیس شعبان جمعرات کے دن رب کعبہ کا صرف ایک نام پڑھ کر دیکھ لیجیے. جن بیٹیوں کے رشتے نہیں ہو رہے پریشان نہ ہوں. اسی مہینے میں نصیب لکھا جاتا ہے. تقدیر لکھی جاتی ہے. اس مہینے میں رب کعبہ جوڑیاں بنا دیتا ہے. آپ اس مہینے میں مانگ کر تو دیکھیے. میرا رب بہترین رشتوں کے اسباب پیدا فرمائے گا. اللہ والوں آج جو بے اولاد ہیں, بیٹے کے خواہش مند ہیں. تئیس شعبان جمعرات کے دن, رب کعبہ کا یہ نام پڑھ کر دیکھیے شرطیہ بیٹا بھی مل جائے اگر آپ کے گھر میں لاعلاج بیماریاں ہیں بے برکتی ہے بے سکونی ہے ہر وقت لڑائی جھڑا رہتا ہے چلتا کاروبار بند ہو رہا ہے دنیا کی تمام پریشان گھیرے ہوئے ہیں آپ ایک بار یہ تسبیح یہ وظیفہ پڑھ کر دیکھیے دنیا کی بڑی بڑی پریشانیاں ایک جھٹکے میں ختم ہو جائیں گی عمل کچھ اس طریقے سے ہے کہ تئیس شعبان جمعرات کے دن آپ یہ وظیفہ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں. کسی بھی نماز کے بعد کر سکتے ہیں. باوضو مصلے پر بیٹھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر تین سات یا گیارہ بار درود پاک پڑھیے. درود پاک اپنے مقصد کو ذہن میں رکھیے جس کو گھر چاہیے, گاڑی چاہیے, دولت چاہیے, جو چاہیے دل ہی دل میں رب کعبہ سے مانگتے چلے جائیں. اور رب کا ایک نام سیدھے ہاتھ کی چار انگلیوں پر پڑھنا ہے ایک انگلی پر تین نشان دوسری پر بھی تین نشان اور تیسری پر بھی تین نشان اس طرح چار انگلیوں پر کل ملا کر بارہ بار آپ نے رب کا ایک نام یا پڑھنا ہے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے اور اس کے درمیان بہت سی چیزیں شبہ والی ہیں ۱؎ جنہیں بہت سے لوگ نہیں جانتے ہیں کہ یہ حلال کے قبیل سے ہیں یا حرام کے۔ تو جس نے اپنے دین کو پاک کرنے اور اپنی عزت بچانے کے لیے انہیں چھوڑے رکھا تو وہ مامون رہا اور جو ان میں سے کسی میں پڑ گیا یعنی انہیں اختیار کر لیا تو قریب ہے کہ وہ حرام میں مبتلا ہو جائے، جیسے وہ شخص جو سرکاری چراگاہ کے قریب  ( اپنا جانور )  چرا رہا ہو، قریب ہے کہ وہ اس میں واقع ہو جائے، جان لو کہ ہر بادشاہ کی ایک چراگاہ ہوتی ہے اور اللہ کی چراگاہ اس کی حرام کردہ چیزیں ہیں“۔ دوسری سند سے مؤلف نے شعبی سے اور انہوں نے نے نعمان بن بشیر رضی الله عنہما سے اسی طرح کی اسی مفہوم کی حدیث روایت کی ہے۔ 

امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے، اسے کئی رواۃ نے شعبی سے اور شعبی نے نعمان بن بشیر سے روایت کیا ہے۔اللہ والوں بہت سے اثاثہ کرام بہت سے علماء کرام بہت سے صحابہ کرام بہت سے اللہ کے ولیوں نے تحقیق کے بعد ثابت کر دیا ہے کہ وہ اسم اعظم ہے جس کو پڑھنے سے عرش الہی سے رحمتیں, برکتیں برس پڑتی ہیں. جس کو پڑھنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں رہتا. جس کو پڑھنے سے دنیا کی بڑی بڑی حاجت ایک سیکنڈ میں پوری ہو جاتی ہے. اللہ والوں اسم اعظم ہے جس کو پڑھنے والا جس چیز میں ہاتھ ڈالتا ہے وہ سونا ہو جاتی ہے آپ کے گھر میں بے اولادی ہے, خاتمہ ہو جائے گا, بے روزگاری ہے, بے سکونی ہے, بے برکتی ہے, دنیا جہان کی بڑی سے مشکل بھی ہے تو انشاءاللہ سیدھے ہاتھ کی چار انگلیوں پر بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھ لیجیے۔ انشاءاللہ منہ سے نکلی ہر بات پوری ہو جائے گی۔ گھر کے حالات بد بے اولادوں کو اولاد مل جائے گی بیٹیاں جوان ہیں رشتے نہیں ہو رہے اللہ والوں اسی مہینے تو جوڑیاں بنتی ہیں اس مہینے تو نصیب اور تقدیر لکھ دیا اور رشتوں کی بندش بھی توڑ دے گا. جو لوگ سالوں سے غربت, تنگدستی کا شکار ہیں. آج تئیس شعبان جمعرات کے دن رب کعبہ کا نام پڑھ کر دیکھیے اللہ والوں ایک ایسا اسم اعظم ہے جس کو پڑھنے کے بعد راتوں اور دنوں تک انتظار نہیں کرنا ادھر یا حی یا قیوم کا وظیفہ کیا ایک ہاتھ سے وظیفہ پڑھا دوسرے ہاتھ میں رب کی ذات کامیابی عطا فرما دیتی ہے یہ ایک ایسا عمل ہے جو ہر کام کر جاتا ہے ایک ایسا عمل ہے جس کو پڑھنے کے بعد عرش الہی سے رحمتیں برکتیں برس پڑتی ہیں. جس چیز میں ہاتھ ڈالو وہ سونا ہو جاتی ہے. آپ کے گھر میں رکاوٹ, بندش, جو کچھ بھی ہے. نظر بد حس جادو, جنات کے اثرات ہیں. آپ لاکھ کوششوں کے باوجود کامیاب نہیں ہو پاتے. کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی طرح رکاوٹ بن جاتا ہے. تو خدارا تمام کاموں کو چھوڑ کر  شعبان جمعرات کے دن صرف اور صرف ہاتھ کی چار انگلیوں پر بارہ بار اول و آخر گیارہ بار درود پاک کے ساتھ یاحیی یا قیوم کو پڑھ کر دیکھ لیجیے بارہ بار پڑھنے کی دیر ہے میں پھر بتا دوں یہ خاص وظیفہ پڑھ لیا جاتا ہے تو اس کی تاثیر اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ آپ کے دوست احباب رشتہ دار  حیران رہ جائیں گے ایسا کیا کرتے ہو کہ رب نے تقدیر ہی بدل دی مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30