بھائیو اور بہنو آج ایک وظیفہ آپ کے حوالے کروں گا آپ نے اس کو صرف دل سے پڑھنا ہے اور ایک بار پڑھنا ہے آپ کی زندگی آپ کا مقدر آپ کے حالات ایسے تبدیل ہو جائیں گے جیسا آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا ہر طرف دولت کی فراوانی ہو جائے گی ایسے معجزے ہوں گے ایسی ایسی کرامات ہو ں گی آپ کو یقین آنا بند ہوجائے گا ایک ہی دن میں امیر ہو جاؤ گے تو کیا انسان کو امیر کرنا غریب کرنا اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہوتا ہے اس عمل کے ختم ہوتے ہیں اللہ تعالی فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ جاؤ میرے اس بندے کی دلی مراد اس کے اٹھنے سے پہلے پورے کر دو یہ عمل اللہ تعالی کہ عرش سے جا ٹکرائے گا اور مراد مانگنے والے کی جھولیاں بھر دے گا آپ کی زندگی میں غنی بھر دے گا آپ کو بس یہ وظیفہ اسی ترتیب سے کرنا ہے جس ترتیب سے میں آپ کو بتاؤں گا اللہ تعالی کے خزانوں میں کمی نہیں ہے اللہ تعالی جس کو چاہے خزانوں سے بھر دے اللہ تعالی سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے نہ اللہ تعالی کسی کا محتاج ہے اللہ تعالی چاہے تو آپ کو فورا دے دے اور اللہ تعالی چاہے تو اسباب پیدا فرما دے اس عمل کی برکت سے آپ کے اوپر دولت ہی دولت اور پیسہ ہی پیسہ برسنا شروع ہو جائے گا بس آپ نے یہ عمل مکمل اور کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے جتنے بھی وظائف آپ نے آج تک کئیے یہ ان سب وظائف کا بادشاہ وظیفہ ہے یہ وظیفہ آپ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ اس وظیفے کو کسی بھی نماز کے بعد کریں افضل یہ ہوگا کہ آپ اس وظیفے کو عشاء کی نماز کے بعد کریں وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ تھوڑا بہت صدقہ کردیں یہ صدقہ ضروری نہیں کہ ہزار روپے ہوں تو آپ دس روپے بھی صدقہ کر سکتے ہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے کہ اپنی صبح کا آغاز صدقہ سے کرو کیوں کہ مصیبت صدقے سے آگے قدم نہیں بڑھاتی ۔ کیونکہ صدقہ مصیبت سے بچاتا ہے ضروری نہیں کہ آپ کسی اور کو دیں حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل وعیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لئے صدقہ ہے اب بتائیں صدقہ سمجھ میں آگیا لوگوں نے دین کو اپنی مرضی کے مطابق بنایا ہوا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو فرماتے ہیں وہ دین ہے اور ابھی آپ کے سامنے میں نے حدیث مبارکہ بیان کی۔ اگر انسان صرف صدقہ ہی کرتا رہے تو اس کو کبھی بھی کسی وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی سب سے پہلے آپ نے باوضو ہوکر بیٹھ جانا ہے اور آنکھیں بند کر کے سات مرتبہ درود شریف درود ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح یا اللہ یا کریم کی کرنی ہے اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ یہ والی آیت پڑھنی ہے
اللهم ربنا انزل علينا ما يدة من السماء تكون لنا عيدا لا ولنا واخرنا واية منك وارزقنا وأنت خير الرزقين (پارہ 7 سورۂ مائدہ، آیت نمبر 114 )
اے اللہ ہمارے رب نازل فرما ہم پر کھانے کا خوان آسمان سے کہ قرار پاۓ ہمارے لئے عید ہمارے اگلوں کیلئے اور ہمارے پچھلوں کیلئے اور ہونشانی تیری طرف ہے ۔ اور رزق دے ہمیں اور تو ہے سب سے بہتر رزق دینے والا ۔
اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ یہ والی آیت پڑھنی ہے
الله يبسط الرزق لمن يشاء من عباده ويقدر له إن الله بكل شيء عليم
ترجمہ: اللہ فراخ کر دیتا ہے رزق جس کیلئے چاہتا ہے اپنے بندوں میں اور تنگ کر دیتا ہے جس کیلئے چاہتا ہےبیشک
اللہ ہر چیز سے باخبر ہے۔ (پارہ 21 سورۃ العنکبوت، آیت نمبر 62 )
اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ درود شریف درود ابراہیمی پڑھنا ہے اب آپ کا عمل مکمل ہوگیا ہے یہ دیکھنے میں بڑا عمل ہے لیکن نہایت ہی مختصر سا عمل ہے لیکن اتنا جام ہے اور اس عمل کا اثر اتنا جاندار ہے کہ آپ سوچ نہیں سکتے اس عمل کو کرنے میں آپ کا بہت مشکل سے سات منٹ لگیں گے کوشش آپ نے یہ کرنی ہے کہ آپ نے اس عمل کو آرام سے ہر آیت کو ہر لفظ کو ترتیل کے ساتھ پڑھنا ہے ہر آیت کا حق ادا کرنا ہے ہر لفظ کو سمجھتے ہوئے پڑھنا ہے آج کل ہمارے معاشرے میں قرآن پاک کو ایسے ہی بنا سمجھ کے پڑھا جاتا ہے اے کاش انسان سمجھ جائے کہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں کیا کہنا چاہ رہا ہے اللہ تعالی کے کلام میں کیا تاثر چھپی ہے اور اس کلام کا کیا جاہ و جلال ہے اور یہ کلام اللہ تعالی کو کتنا پسند ہے اور جب اللہ کا بندہ اسی کلام کو وسیلہ بنا کر اللہ تعالی سے مانگتا ہے اللہ تعالی کبھی بھی اپنے بندے کی مراد نہیں لوٹاتا اس کو لازمی نوازتا ہے بس آپ نے اس عمل کے کرتے ہوئے اپنے ذہن میں یہی بات رکھنی ہے کہ اللہ تعالی نے مجھے نواز دیا ہے اللہ تعالی نے اپنے خزانوں میں سے مجھے نواز دیا ہے میری جھولی بھر دی گئی ہے اس عمل کے بعد آپ نے اللہ تعالی سے دعا کرنی ہے دعا میں اپنا مقصد سامنے رکھیں جس مقصد کے لئے آپ نے یہ وظیفہ کیا ہے اگر آپ نے یہ وظیفہ دولت پانے کے لیے کیا ہے تو بے دھڑک اللہ کے سامنے کہہ دیں کہ یا اللہ مجھے دولت سے نواز دے میرا رزق حد درجہ وسیع کر دے مجھے اپنے غیب کے خزانوں میں سے اپنی شایان شان عطا فرما آپ اپنے وقت سے مانگتے جائیں گے اور اللہ تعالی آپ کو عطا کرتا جائے گا عمل سے فارغ ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالی آپ کے لئے ایسے اسباب پیدا کر دے گا کہ آپ کی سوچ بھی وہاں تک نہیں جا سکتی اللہ تعالی سے ہر وقت دعا مانگتے رہا کریں مجھ نا چیز کے لیے بھی دعا کر دیا کریں اس چھوٹے سے مختصر سے وظیفے کو اپنے جاننے والوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں واٹس ایپ گروپس کے اندر شیئر کریں اجازت لینے کے لئے کمنٹس میں اپنا نام اور اپنے شہر کا نام لکھ دیں آپ کو بھی اجازت ہو جائے گی اپنا بہت سارا خیال رکھیں آس پاس جاننے والوں کا محلے داروں پڑوسیوں کا خیال رکھیں کوشش کریں کہ آج کے بعد آپ کے اس پڑوس میں کوئی بھوکا نہ سوئے میرے چینل کو سبسکرائب کر دیں اللہ تعالی کے 99 ناموں میں سے سے ایک نام کمنٹس میں لازمی لکھیں اللہ حافظ
0 Comments