تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

جہیز کا وظیفہ

جو چیز انسان کے پاس نہیں ہوتی اس کا شکوہ کرتا ہے کہ اللہ میرے پاس یہ کیوں نہیں ہےدوستوں ہمیں ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کرنا چاہیے ہر کام میں ہر بات میں الحمد للہ کر لیجئے یقین کریں خدا اپنے بندے کی یہ ادا اتنی پسند آتی ہے کہ وہ اپنے بندے کو الحمدللہ کہنے پر وہ بھی دے دیتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہے 

انسان کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے مایوس ہیں ہر حال میں گناہ ہے انسان کو ہر حال

 میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے گے انسان کی فطرت اللہ نے بڑی ہی عجیب بنائی ہے کہ انسان کسی بھی حال میں خوش نہیں رہ سکتا انسان کی خصلت ہے کہ جو چیز اس کے پاس ہوتی ہے اس کا شکر ادا نہیں کرتا اور ےد وستو اللہ کے شکر گزار بندے بن جاؤ خدا بڑا مہربان ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ کے پاس سب سے افضل بندے الحمد اللہ کہنے والے ہوں گے دوستو سب سے افضل دعا الحمد للہ کہنا ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ لوگ ہوئے تھے اللہ ہی اللہ کے رسول مالدار لوگ تو درجات اور ہمیشہ کی نعمتوں میں بازی لے گئے جس طرح انہوں نے نماز پڑھی ہم نے پڑھی جس طرح انہوں نے جہاد کیا ہم نے کیا انہوں نے اپنا وافر مال اللہ کی راہ میں خرچ کیا جبکہ ہمارے پاس مال نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جس کے باعث تمام لوگوں کے برابر ہو جاؤ جو تم سے پہلے گزرے اور ان لوگوں سے بڑھ جاؤ جو تمہارے بعد آئیں گے اور تمہارے برابر کوئی نہ ہوسکے مگر وہ جو تمہاری طرح کرے تم اپنی ہر نماز کے بعد دعا سبحان اللہ اللہ اکبر اور دفعہ الحمد اور یہ حدیث متفق علیہ ہے تو اسے اپنا معمول بنا لو کہ ہر حال میں الحمد للہ کہنا ہے اگر تم شدید بیمار ہو اور کوئی تم سے تمہارا حال پوچھے تو الحمدللہ ہی کہا کرو اللہ تمہاری ہر ادا اتنی پسند آئے گی کہ وہ تمہیں بیماری سے شفا عطا کرے گا جو کہ 200 شفاعت اللہ کے ہاتھ میں ہے اس لیے ہم دوسروں کے سامنے اپنا دکھ کیوں روئے جو کہ اللہ کو بھی پسند ہے بس اللہ کے شکر گزار بندے بن جاؤ آج وظیفہ میں آپ کو بتانے جارہا ہوں بہت ہی آزمودہ وظیفہ ہیں آپ نے نماز کی پابندی کرنی ہے آپ نماز نہیں چھوڑ سکتے بے نمازی کی خدا کے ہاتھ پکڑ ہے بہت سخت عذاب ہے اور نماز سے کفارہ بھی نہیں ہے اس لیے اگر آپ کی نماز کی پابندی پڑھتے ہو تو بہت اچھی بات ہے لیکن اگر آپ نماز کے بعد نہیں کر پاتے تو آپ سے ہی نماز کی پابندی کا عہد کر لیں اور نماز کو اس کے وقت پر ادا کریں آپ نے یہ وظیفہ ہجر کی نماز کے بعد یا پھر  پانچ یا دس منٹ پہلے باوضو حالت میں کیا کرنا ہے آپ نے اسے 33 مرتبہ پڑھنا ہے اور وظیفہ کے شروع میں حسب توفیق صدقہ کردیں چاہے ایک کھجور ہی کیوں نہ ہو سوچنے لگے کہ فجر کے وقت کیسے صدقہ دیں تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ صدقہ ایک دن پہلے بھی دے سکتے ہیں اور کچھ بھی دے دیں کسی کو دے دی چھٹی کے لئے کھانا ڈالنے کی ضرورت نہیں کہ ہم انسان کو دیں وہی صدقہ ہو ہم مرنے کو بھی کھلا سکتے ہیں وہ بھی اللہ کی مخلوق ہیں دوستو آپ کو صدقہ لازمی کرنا ہے پھر آپ نے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اور پھر اس کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنی ہے اور اس کے بعد درود شریف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک پڑھنا ہے اور درود شریف آپ نے تین بار پڑھنا ہے آئیے ایک بار میرے ساتھ مل کر درود شریف پڑھیں تاکہ آپ کو بھی ثواب ملے اور مجھے بھی ثواب ملے اللہ والے آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید یہ درود شریف آپ نے تین بار پڑھنا ہے یہ ان کے بعد آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے اللھم غفرلی والی والدیہ وللمومنین والمومنات والمسلمین والمسلمات پڑھنا ہے کہ آخر میں تین بار درود شریف پڑھنا ہے جب بھی آپ کوئی عربی میں کوئی آیت کوئی آپ عربی میں کوئی بھی عبادت سنیں اور اس کی فضیلت آپ کوئی بیان کریں تو آپ کوشش کریں کہ آپ اس عربی آیت کو اس عربی عبارت کو آپ اپنے دوستوں کو اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ ضرور شیئر کیا کریں یہ ایک قسم کا صدقہ جاریہ ہوتا ہے کیونکہ اگر آپ عربی کی عبارت شیئر کرتے ہیں تو آپ کو تو پڑھنے کا ثواب ملتا ہے لیکن جب آپ وہاں بار آگے شیئر کریں گے تو آپ کو اس کا بھی ثواب ملے گا ج آپ کو پڑھے گا آپ کے دیئے ہوئے عبارت پڑھے گا آپ کو اس کا ثواب ملے گا  دوستو آج سے ہی اس عمل کو شروع کردیں اور اس عمل کی برکت سے آپ کے رشتے کا مسئلہ ہونے کی وجہ سے آپ پریشان ہیں کوئی بھی مسئلہ ہے کسی بھی طرح کا اللہ اس وظیفہ کی مدد سے آپ کا مسئلہ حل فرما دیں گے آپ کا اچھی جگہ رشتہ خود چل کر آئے گا اور اگر جہیز نہ ہو تو اس عمل کی برکت سے اللہ ایسے اسباب پیدا کر دیں گے کہ آپ کا جہیز کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا آپ بس اللہ پر یقین اور بھروسہ کے ساتھ اس عمل کو آج ہی سے شروع کر دیں اور آپ کا مسئلہ حل ہوجانے پر آپ خود ہی اس میں لکھیں گے   میری ویڈیو اگر پسند آئی ہے تو میری ویڈیو کو لائک کریں شئیر کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں 


Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30