تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

کالی مرچ پر دم کرکے یہ سورت ایک بار پڑھ لیں

 21 کالی مرچ پر دم کرکے یہ سورت ایک بار پڑھ لیں ایک ہی دن کے عمل سے جہاں آپ چاہیں وہی شادی ہو گی

 رشتہ خود چل کر آئے گا یہ عمل بہت ہی مختصر لیکن انتہائی طاقتور ترین عمل ہے اس عمل کے کرنے سے پرانے سے پرانا ٹوٹا ہوا رشتہ جڑ جائے گا اللہ تعالی ایسے ایسے اسباب پیدا کرے گا کہ آپ کہیں گے یہ تو میں نے سوچا بھی نہیں تھا بس مکمل اور کامل یقین کے ساتھ اس عمل کو کرنا ہے باقی سب کچھ اللہ تعالی پر چھوڑ دینا ہے  آج جو وظیفہ آپ کو بتانا ہے وہ سورۃ الکوثر کا عمل ہے  اس سورت کے جہاں اور بہت سارے فائدے ہیں بہترین جوڑ کے رشتے کیلئے یہ صورت اساس کی حیثیت رکھتی ہے اس سورت کا عمل رزق کی فراخی کے لیے بھی کیا جاتا ہے روزمرہ زندگی میں اگر کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس صورت کو اگر تین بار پڑھا جائے تو یہ آپ کو ہر محاذ میں کامیابی دلائے گی اس سورت کا نام کوثر کیوں ہے کوثر اصل میں جنت میں ایک ندی کا نام ہے اور اس ندی کا پانی ہے وہ دودھ سے زیادہ سفید اور شہد کی مٹھاس سے زیادہ میٹھا ہوتا ہے اسی صورت کے عمل سے پرانی سے پرانی خواہش کو پورا کرنے کے لیے بھی اس کا عمل کیا جاتا ہے 



آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا جانتے ہو کہ کوثر کیا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کے رسول کو زیادہ معلوم ہے۔ فرمایا وہ ایک نہر ہے جو میرے ربّ نے مجھے جنت میں عطا کی ہے۔جس میں بہت خیر ہے اور وہ حوض ہے جس پر میری امت قیامت کے روز پانی پینے کے لئے آئے گی  اس سورت کے پڑھنے پر آخرت میں ہمارے لیے خزانہ ہے  حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص قرآن پاک کا ایک حرف پڑھے اس کو دس نیکیوں کے برابر نیکی ملتی ہے خیال رہے کہ الف لام میم ایک حرف نہیں بلکہ الف لام میم تین حروف ہیں لہذا اتنا پڑھنے سے تیس نیکیاں ملیں گئی اور اس چھوٹی سی صورت کے 108 حروف ہیں جس کو صرف ایک بار پڑھنے سے اللہ پاک دس ہزار آٹھ سو نیکیاں نامہ اعمال میں ویسے ہی لکھ دیتے ہیں  سوچیں قیامت کے دن صرف ایک نیکی سے جنت یا جہنم کا فیصلہ ہونا ہے یہ کتنا بڑا ذخیرہ ہے جو ہم چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اور ہم کام کررہے ہوتے ہیں تو ہماری زبان تو خاموش ہوتی ہے اگر اس کو سورہ کوثر پڑھنے میں لگا دو تو کتنا بڑا نیکیوں کا ذخیرہ ہم جمع کر سکتےہیں اس میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہو گا کہ جو بھی جائز دعا اللہ پاک سے مانگی جائے گی وہ پوری ہوگی اور قبولیت کا شرف حاصل ہوگا آپ کی جو بھی  حاجت ہو گی وہ اللہ پاک پوری فرما دیں گے اس عمل کے شروع کرنے سے پہلے کچھ نہ کچھ اللہ تعالی کی راہ میں صدقہ کریں صدقہ آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں  جتنے پیسے آپ کا دل کرے آپ دے سکتے ہیں اس کے بعد عمل کا آغاز کریں ضروری نہیں کہ جب آپ عمل کریں تو اس سے پہلے ہی صدقہ دیں صدقہ آپ کسی وقت بھی کر سکتے ہیں اور عمل اس کے بعد کسی بھی ٹائم کر سکتے ہیں اس کے بعد جب آپ کو عمل کرنے کا ٹائم ملے تو عمل شروع کرنے سے پہلے  

 تین بار درود شریف پڑھیں کوشش کریں کہ درود شریف درود ابراہیمی ہی پڑھا کریں اور ہر عمل کے اول آخر میں درود شریف پڑھنے کا معمول بنا لیں اس عمل کو آپ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں کوشش کریں جب بھی آپ کوئی عمل کیا کریں تو باوضو ہو جایا کریں اگر آپ اس عمل کو کسی بھی نماز کے بعد کریں گے تو وہ اس عمل کے لئے اچھا ہوگا اگر آپ نے ابھی تک میرے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہے تو اس ویڈیو کو یہیں پر روک کر میرے چینل کو سبسکرائب کر دیں سبسکرایب کا بٹن بالکل نیچے ویڈیو کے دیا ہوا ہے اس بٹن کا رنگ اس وقت لال ہے جب آپ اس پر کلک کریں گے تو اس کا رنگ تبدیل ہوجائے گا مطلب آپ کے کلک کرنے سے آپ نے میرے چینل کو سبسکرائب کر دیا ہے اور اس سارے عمل میں آپ کا صرف ایک سیکنڈ ہی لگے گا

جو بھی نماز پڑھ رہے ہیں اپنی نماز ختم کرنے کے بعد،21 کالی مرچ اپنی ہتھیلی پر

رکھیں پھر اس کے بعد سورۃ الکوثر کی ایک بار تلاوت کریں ایک بار تلاوت کرنے کے بعد آپ اس کالی مرچوں کے اوپر پھونک مار دیں اور اس کے بعد تین بار درود شریف دوبارہ پڑھیں آپ کا عمل مکمل ہو گیا اس عمل کے بعد اللہ تعالی سے رو رو کر گڑگڑا کر دعا مانگے اور اپنی اس حاجت کا ذکر کریں جس حاجت کے لئے آپ نے یہ عمل کیا ہے ان شاء اللہ العزیز عزیز اللہ تعالی آپ کا پرانا سے پرانا بگڑا ہوا ٹوٹا ہوا رشتہ بھی دوبارہ چھوڑ دیں گے پھر  اس کے بعد، کالی مرچ کو پاؤڈر میں

  تبدیل کر دیں اس کالی مرچ کے پاؤڈر کو ہر کھانے میں استعمال کریں جیسے ہی آپ ان کالی مرچوں کا بنا ہوا کھانا کھائیں گے آپ کے رشتے کے آثار پیدا ہونا شروع ہوجائیں گے اور اللہ تعالی جو مسبب الاسباب ہے جو اس پورے جہان کا مالک ہے جس کے ہاتھ میں اس پورے جہان کا نظام ہے اس کی رحمت حرکت میں آئے گی اور آپ کے دل میں جو بھی مراد ہوگی وہ پوری ہو جائے گی اور گنتی کے دنوں کے اندر ہی آپ کا کام آپ کو خود بنتا نظر آئے گا


 مجھے امید ہے میں نے آپ کو یہ وظیفہ اچھے طریقے سے سمجھا دیا ہے اگر پھر بھی آپ کو کسی بھی پوائنٹ کی سمجھ نہیں آئی تو آپ یہ ویڈیو دوبارہ دیکھ سکتے ہیں اس چھوٹے سے مختلف سے وظیفے کو اپنے دوستوں اور پیاروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں 

 صدقہ کا اگر آپ کو پتہ چل جائے کہ صدقہ کتنا ثواب ہے  تو آپ پوری عمر صدقہ کرنا نہ چھوڑیں  صدقہ


آفات اور مصیبتوں کے لیے ڈھال

عزت و ناموس کی حفاظت


ہرقسم کی بیماریوں کا شافی علاج

مال میں زیادتی اور برکت

فرشتوں کا مال میں کثرت کیلئے دعا گو ہوجانا

اللہ جل جلالہ کا غصہ ٹھنڈا کرنے کا سبب

دل کی سختی کو ختم کرنے کا ذریعہ

 بری موت سے حفاظت

عذاب قبراور جہنم سے حفاظت

 قیامت کی آگ برساتی گرمی میں ٹھنڈاسایہ



دعاؤں میں یاد رکھیے گا اپنا بہت خیال رکھیے گا اللہ تعالی کے 99 ناموں میں سے ایک نام کمنٹس میں لازمی لکھیں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30