تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

جادویی وظیفہ جو فقیر کو بادشاہ بنا دے گا

آج ایک ایسا جادویی وظیفہ آپ کے حوالے کروں گا جو غریب کو امیر اور فقیر کو بادشاہ بنا سکتا

ہے اگر آپ لینے والے ہیں تو آپ کو اس وظیفہ کی برکت سے دینے والا بنا دے گا اللہ تعالیٰ کے ناموں میں بڑی طاقت ہے جو بھی اللہ تعالیٰ کے اس کلام کو پڑھے گا وہ مالا مال ہو جائے گا آپ کے پاس اتنا پیسہ آ ے گآ کہ آپ کے پڑوسی اور رشتے دار آپ سے پوچھتے پھریں گے کہ یہ دولت کہاں سے آ رہی ہے بس آپ نے دس روپے کے نوٹ پر یہ عمل کرنا ہے پھر دیکھنا کہ کیسے پیسہ پیسے کو کھینچتا ہے بہت آسان سا عمل ہے آپ کہیں بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں آپ چلتے پھرتے بھی اس وظیفہ کو پڑھ سکتے ہیں نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں حضرت سیدنا ابن عباس رضی اللہُ عنہ فرماتے ہیں:


1۔جہنم میں خوفناک وادی ہے ویل نامی جس سے جہنم خود بھی پناہ مانگتا ہے یہ اس شخص کا ٹھکانہ ہو گی جو نماز کو وقت گزار کر پڑھتا ہے ۔


2۔اللہ کریم اس کی عمر سے برکت ختم کر دے گا، اس کے چہرے سے نیک لوگوں کی علامت مٹا دے گا۔


3۔ ذلیل ہو کر مرے گا ۔


4۔بھوکا مرے گا۔


5۔مرتے وقت اسے اتنی پیاس لگے گی کہ اگر سارے دریاؤں کا پانی بھی پلا دیا جائے تو اس کی پیاس نہ بجھے گی۔روایت میں آتا ہے کہ ایک شخص صبح سویرے اٹھا صاف ستھرے کپڑے پہنے اور مسجد کى طرف چل پڑاتاکہ فجر کى نماز باجماعت ادا کرسکوں. راستے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑا اور سارے کپڑے کیچڑ سے بھر گئے. واپس گھر آیا لباس بدل کر واپس مسجد کى طرف روانہ ہوا پھر ٹھیک اسی مقام پر ٹھوکر کھا کر گِرا اور کپڑے گندے ھو گئے پھر واپس گھر آیا اور لباس بدل کر دوباره مسجد کو روانہ ہوا. جب تیسری مرتبہ اس مقام پہ پہنچا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک شخص چراغ ہاتھ میں لے کر کھڑا ہے اور اسے اپنے پیچھے چلنے کو کہہ رہا ہےوه شخص اسے مسجدکے دروازے تک لے آیا. پہلے شخص نے اسے کہا کہ آپ بھى آ کر نماز پڑھ لیں. وه خاموش رہا اور چراغ ہاتھ میں پکڑے کھڑا رہا لیکن مسجد کے اندر داخل نہیں ہوا دو تین بار انکار پر اس نے پوچھا کے آپ مسجد آ کر نماز کیوں نہیں پڑھ لیتے.دوسرے شخص نے کہا اس لیے کے میں ابلیس ہوں، پہلے شخص کى حیرانگی کی انتہا نہ تھى جب اس نے یہ سنا شیطان نے اپنی بات جارى رکھى،یہ میں ہى تھا جس نے تمہیں زمین پر گِرایا جب تم نے واپس گھر جا کر لباس تبدیل کیا اور دوبارہ مسجد کى جانب روانہ ہوئے تو اللہ نے تمہارے سارے گناہ بخش دیے جب میں نے دوسرى مرتبہ تمہیں گِرایا اور تم دوبارہ لباس پہن کر مسجد کو روانہ ہوئے تو اللہ نے تمہارے سارے خاندان کے گناہ بھى بخش دیے، میں ڈر گیا کے اگر اب میں نے تمہیں گِرایا اور تم دوباره لباس تبدیل کر کے مسجد کى طرف چلے تو کہیں اللہ تمہارے سارے گاؤں کے باشندوں کے گناہ نہ بخش دے اسى لیے میں خود تمہیں مسجد تک چھوڑنے آیا ہوں اس واقعے سے نماز کی اہمیت کا تھوڑا بہت اندازہ تو ہو ہی جاتا ہے ہمیں۔

   آپ بھی نماز کی پابندی لازمی کریں آپ اگر اللہ تعالیٰ کے بلاوے پر خوشی خوشی دوڑ کے جائیں گے تو اللہ بھی آپ کا ہر کام آسان کریں گے بس آپ کو نماز کی پابندی کرنا ہے اب اتے ہیں عمل کی طرف کہ آپ نے ایسا کیا کرنا ہے کہ آپ غریب سے امیر ہو جائیں سب سے پہلے تو آپ اس عمل کی اجازت لیں کمنٹس میں اپنا نام لکھیں اور شہر کا نام لکھیں آپ کو اجازت ہو جائے گی یہ وظیفہ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں آپ نے اپنی جیب سے دس روپے سو پچاس جتنی آپ کی حیثیت ہو وہ نوٹ نکال لینا ہے پھر آپ نے اس نوٹ پر گیارہ بار اللہ تعالیٰ کا مبارک نام یا رزاق یا اللّٰہ یہ دونوں اسم مبارک گیارہ بار پڑھ کر پھونک مارنی ہے اور یہ نوٹ آپ نے کسی فقیر یا ضرور ت مند کو اسی وقت دے دینا ہے آپ نے اس نوٹ کو جس پر آپ نے گیارہ بار پڑھ کر پھونک ماری ہے اسے آپ نے اپنی جیب میں نہیں رکھنا اسی وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اسی وقت آپ نے اس نوٹ کو فقیر کو دے دینا ہے آپ جیسے ہی اس نوٹ کو دے دو گے اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو مالا مال کر دیں گے اللہ تعالیٰ فرشتوں کو حکم دیتے ہیں کہ جاؤ اس بندے کی مدد کرو آپ ایک بار آزما کر تو دیکھیں سچے دل سے دعا مانگ کر تو دیکھیں اللّٰہ تعالیٰ کو پکار کر تو دیکھیں اس عمل میں بڑی برکت اور طاقت ہے اللہ تعالیٰ پر یقین مضبوط رکھو اس وظیفے کا اثر اتنی جلدی ظاہر ہوگا اور اتنی جلدی آپ کے سامنے تبدیلیاں رونما ہوگی اتنی جلدی آپ کے سامنے اللہ تعالی کی قدرت سے ظاہر ہوگی کہ سب حیران رہ جائیں گے اس وظیفہ کے اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف لازمی پڑھنا ہے اور عمل بعد اللہ تعالٰی سے رو رو کر گڑگڑا گڑگڑا کر دعا مانگنی ہے رونا نہ بھی آئے تو رونے جیسا چہرہ بنائیں لیکن رونے کی عادت بنائیں اور وظیفہ کے علاوہ بھی اگر ہر دعا رو رو کر اللہ سے مانگی جائے تو ان وظیفوں کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔یہ وظیفہ اللہ تعالی سے قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں اللہ تعالی آپ کو اور ہمیں اپنا فرمانبردار بنائے اور ہمیں اپنے دین کے لئے قبول فرمائے ہم سے صرف اچھائی والے کام لے برائی اور برے کاموں کو ہم سے کوسوں دور کر دے۔ اس وظیفے کو مکمل یقین کے ساتھ کرنا ہے اور خود کرنے کے بعد اپنے جاننے والوں کو لازمی بتانا ہے اپنے واٹس ایپ گروپس میں لازمی شیئر کرنا ہے ویڈیو کے نیچے بھی شیئر کا بٹن ہے آپ اس طریقے سے بھی شئیر کر سکتے ہیں اور امید ہے میرا چینل آپ نے سبسکرایب کیا ہوگا اگر نہیں کیا ہے تو آپ سے گزارش ہے کہ اس کو ابھی  سبسکرائب کر دیں سبسکرائب بٹن ویڈیو کے بالکل نیچے موجود ہے 


   اس وظیفے کو صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں کریں ایسے سمجھے کہ آپ اس وظیفے کو شیئر کرنے سے دوسرے لوگوں کی مدد کر رہے ہیں اور یہ اللہ تعالی کے بابرکت نام ہیں جیسے ہی یہ نام دوسرے لوگوں کی زبان سے ادا ہوں گے ان شاءاللہ عزوجل اس کے پڑھنے کا ثواب آپ کو بھی ملے گا اور ملتا رہے گا یہاں تک کہ آپ کے مرنے کے بعد بھی آپ کو ملتا رہے گا اب آپ سوچیں یہ آپ کا شیئر کرنے کا ایک سیکنڈ کا عمل ہے اگر آپ اپنی زندگی میں سے یہ ایک سیکنڈ نکال کر شیئر کر دیں تحفوں سے جتنے بھی لوگ پڑھیں گے وہ سو لوگ بھی ہو سکتے ہیں ایک لاکھ لوگ بھی ہو سکتے ہیں دس لاکھ لوگ بھی ہو سکتے ہیں جتنے لوگوں کی بھی زبان سے یہ لفظ ادا ہوں گےآپ اس کا سبب بنیں گے یہ آپ ہی کی تو فیل ہو گا کہ آپ نے اپنی زندگی میں سے ٹائم نکال کر اس کو شیئر کیا اور ٹائم کتنا نکالنا ہے ایک سیکنڈ نکالنا ہے یہ ایک سیکنڈ آپ کی زندگی کا سب سے قیمتی سیکنڈ بن جائے گا جب آپ کی نیکیوں میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا اور وہ صدقہ جو تمام برائیوں کو جلا دیتا ہے اس کا ثواب آپ کو ملنا شروع ہو جائے گا 



اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو اپنا بہت خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ تعالی کا جو نام آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے وہ کمنٹس میں لازمی لکھیں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30