تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

مجھے گریبان سے پکڑ لینا اگر یہ وظیفہ اثر نہ دکھائے

 مجھے گریبان سے پکڑ لینا اگر یہ وظیفہ اثر نہ دکھائے

کچن کے راشن پر اللہ تعالی کا یہ اسم پڑھ کر پھونک دیں  کچن کے راشن میں برکت ہو جائے گی کبھی ختم نہیں ہوگا 

 اس عمل کو اگر آپ زندگی میں ایک بار کریں گے تو انشاء اللہ آپ کے لئے زندگی بھر کے رزق کا انتظام ہو جائے گا اور زندگی آپ کو رزق کے لیے مارا مارا نہیں پھرنا پڑے گا حضرت آپ کو خود ڈھونڈتا ہوا آپ کے پاس آئے گا اگر اس عمل کے کرنے کے بعد بھی آپ کو کسی بھی قسم کی رزق کی تنگی کا سامنا ہو تو میرا گریبان پکڑ لینا۔ تو کی یہ ضد کا وظیفہ خود حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تلقین فرمایا صحابہ کرام کو اس وظیفے کے بارے میں بتایا اور صحابہ کرام نے اس وظیفے کو کیا اور اس کا ثمر بھی پایا تو اب آپ دیکھیں  کہ جو لوگ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں جن کی پیروی ہم زندگی کے ہر ہر شعبے میں کرتے ہیں جن کو ہم اپنے سروں کا تاج سمجھتے ہیں جن کی پیروی کرنا ہمارے لیے سنت قرار دے دیا گیا ہے اور جن کا حکم ماننے پر ہمیں ثواب ملتا ہے اگر وہی ہمیں اس وظیفے کے بارے میں بتائیں جب کہ انہوں نے خود کر کے دکھایا اور باقاعدہ مثال کے طور پر ہمارے سامنے ہر چیز واضح ہے تو پھر یہ ہماری کوتاہیاں ہیں یہ کمی ہمارے اندر ہے کہ ہم پھر بھی رزق کے حصول کے لیے مارے مارے پھرتے ہیں ہم در بدر رزق کے لیے ٹھوکریں کھاتے ہیں اور رزق کو ہم نے خدا بنایا ہوا ہے  حالانکہ اگر دیکھا جائے تو رزق کا وعدہ اللہ تعالی نے خود کیا ہے اللہ تعالی نے ہمارے ساتھ جنت کا وعدہ نہیں کیا جنت کا وعدہ اس صورت میں ہے کہ ہمارے اعمال اچھے ہوں اگر دیکھا جائے تو ہمیں رزق کے لیے لئے اتنا مارا نہیں پھرنا چاہیے بس کوشش کرنی چاہیے اور اللہ تعالی پر توکل رکھنا چاہیے اگر آپ نے ابھی تک میرا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو میرے چینل کو سبسکرائب کردیں ساتھ لگے بیل آئیکن کو لازمی دبانا ہے سبسکرایب کا بٹن ویڈیو کے بالکل نیچے موجود ہے جو کہ اس وقت لال رنگ کا ہے جیسے کہ آپ اس پر کلک کریں گے اس کا رنگ تبدیل ہو جائے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے میرے چینل کو سبسکرائب کر دیا ہے آپ نے اگر دنیا کے تمام عمل کر لیے ہیں

 اس کے باوجود بھی اگر آپ کے مقدر میں رزق کی فراخی نہیں ہے تو آپ اس عمل کو کریں جو عمل خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تلقین فرمایا  کیونکہ 

 یہ  نبی کریم ﷺ کا تجویز کر دہ عمل ہے اور حدیث سے ثابت ہے کہ ایک دفعہ

ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ۔

فرمایا کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو فرشتوں کی اور مخلوق کی تسبیح ہے  جس کی برکت

سے روزی دی جاتی ہے، جب صبح صادق طلوع ہوتو 100 بار یہ پڑھا کرو

سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم استغفر الله

دنیا تیرے پاس ذلیل ہو کر آۓ گی وہ شخص چلا گیا کچھ مدت ٹھہر کر 

دوبارہ حاضر ہوا ،عرض کی یا رسول اللہ سلام دنیا میرے پاس اس

کثرت سے آئی میں حیران ہوں کہاں اٹھاؤں کہاں رکھوں 

اب آپ خود دیکھیں دیکھیں کہ یہ عمل حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود تلقین فرمایا اور اس حدیث میں یہ اشارہ نہیں ہے کہ پہلی بار تلقین فرمایا اس حدیث میں اس طرف اشارہ ہے کہ پہلے بھی آپ یہ عمل صحابہ کرام کو بتا چکے ہیں اب آپ خود سوچیں کہ اگر اب بھی ہمیں رزق کی تنگی کا سامنا ہے تو ہمارے عمل کرنے میں کوتاہی ہے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے طریقے پر عمل نہیں کر رہے اگر ہم ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے گئے طریقوں پر اسی طریقے سے عمل کریں جس طریقہ سے کہ آپ نے تلقین فرمائی ان شاءاللہ عزوجل یہ دنیا بھی ہماری ہو گی اور آخرت بھی ہماری ہوگی اور یہ وظیفہ کوئی اتنا بڑا وظیفہ بھی نہیں ہے بمشکل آپ کے پانچ سے چھ منٹ لگیں گے جب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یہ والا عمل کر رہے ہیں اس سے بڑھ کر ہمیں اور کن اشخاص پر اعتماد ہوگا اور کن لوگوں کی باتیں ہم مانیں گے اور کن لوگوں کا کہا مانیں گے آپ دنیا کی مثال لیں اپنے اردگرد کی مثال لیں اگر کسی معاملے میں صرف کہا جائے کوئی انسان آپ کو کوئی بات کہے کہ یہ کام کر لو تو آپ کو اس کے ماننے کے اندر تھوڑی بہت دشواری آتی ہے کیونکہ اس شخص نے آپ کو صرف کہا ہے اور عمل کرکے نہیں دکھایا اور جب دنیا میں ہی کوئی انسان آپ کے سامنے وہ عمل کرتا ہے اور عمل کرنے کے بعد اس عمل کا سلہ پاتا ہے اور وہ بھی آپ کی نظروں کے سامنے اب آپ کو اس عمل کے کرنے کے اندر کوئی مسئلہ نہیں ہوگا کیا آپ دنیا کے تمام دوسرے کام چھوڑ کر اس ہی عمل کو کریں گے جس عمل سے دوسرے شخص نے آپ کے سامنے ترقی کی ہے کیونکہ دنیا کا یہی اصول ہے کہ جب آپ جو کام کسی کو کرتے ہیں وہ کام آپ سے بڑھ کر کرنے کی کوشش کرتے ہیں عمل کے اول و آخر آپ نے درود شریف لازمی پڑھنا ہے 


درود شریف اپنی زندگی کا اصول بنا لیں کہ آپ جب بھی کوئی عمل کرنا ہے آپ نے درود شریف اول و آخر لازمی طاق اعداد میں پڑھنا ہے چاہے وہ تین ہو پانچ یا سات ہو بس اپنے اول آخر درود شریف لازمی پڑھنا ہے اس عمل کے بعد آپ درود شریف پڑھیں اور آپ کا عمل مکمل ہو گیا یہ عمل کرنے کے بعد آپ جس جگہ بیٹھے ہیں کوشش کریں کہ وہاں پہ آپ کوئی بھی چینی کا ڈبہ یا کوئی نمک کا ڈبہ رکھ لیں بس آپ نے یہ عمل کرنے کے بعد اس ڈبے کے اوپر پھونک مارنی ہے اور  ڈھکن بند کر دینا ہے انشاءاللہ عزوجل آپ کے رزق میں برکت ہی برکت ہو جائے گی آپ کا راشن ختم ہی نہیں ہوگا اتنی برکت ہوگی کہ آپ خود کہیں گے کہ یہ راشن تو میں کافی پہلے لے کر آیا تھا ابھی تک یہ راشن چل رہا ہے عمل کے بعد آپ نے اللہ تعالی کے حضور گڑگڑا کر دعا مانگنی ہے اور اپنے مقصد کو ذہن میں رکھنا ہے اللہ تعالی آپ کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے 


بس یہ ہمارا آج کا عمل تھا امید ہے آپ کو ہماری آج کی ویڈیو پسند آئی ہوگی اگر پسند آئی ہے تو اس ویڈیو کو لائک کر دیں ہمارے چینل کو سبسکرائب کر دیں اور اس پیارے سے اور خوبصورت وظیفے کو اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کے ساتھ لازمی شیئر کریں اپنا بہت خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھیے گا کمنٹس میں اللہ تعالی کے 99 ناموں میں سے ایک نام لازمی لکھ دیں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30