تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

سورہ الذاریات کی آیت نمبر 58 رزق کا عمل

 سورہ الذاریات کی آیت نمبر 58 ایسے پڑھیں ابھی  عمل ختم نہیں ہو گا اور رزق کی برسات

شروع ہو جائے گی اس عمل کو معمول سمجھیں کوشش کریں اس عمل کو جتنا جلدی ہو سکے کر لیں یہ کوئی عام عمل نہیں ہے یہ آیت قرآن پاک میں ہے اور قرآن پاک کو ہم صرف زبان سے پڑھتے ہیں اے کاش کبھی قرآن پاک کو دل سے بھی پڑھا جائے اور کبھی قرآن پاک کے کہے گئے الفاظ کو سمجھا جائے ان کے مطلب اور معنی پر غور کیا جائے یہ آیت جو آپ کو بتائی ہے اس آیت کی ایک تسبیح کافی ہے ایک تسبیح سے ہی اللہ تعالی کے خزانے اللہ تعالی کے نازل کردہ غزل آپ کے اوپر برسنا شروع ہو جائے گا اور رزق کے دروازے حددرجہ وسیع ہو جائیں گے اگر اس کسمپرسی کی زندگی سے چھٹکارا پانا چاہتے ہو تو آج یہ موقع ہے ایسے موقع کبھی کبھار انسان کی زندگی میں آتے ہیں کہ انسان کو ایسی بات کا ایسے عمل کا پتہ چل جائے کہ جس سے لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں اور جس کا اثر اتنا جاندار ہو کہ سوچ میں بھی نہیں آ سکے اگر یہ موقع کا ہاتھ سے چلا گیا تو صرف پچھتاوا ہی رہ جائے گا اللہ تعالی حالات بدلنے کا موقع ہر کسی کو دیتا ہے صرف یہ ہم ہے جنہیں اس موقع کی پہچان ہونی چاہیے اس عمل کے کرنے سے پہلے اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں جو بھی کوئی گناہ اگر آپ سے سر زد ہو گیا ہے تو اس کو اپنے دل میں برا جانے گناہوں کا ایسے ہی پڑا رہنا انسان کے دل کو سیاہ کر دیتا ہے اس کو اپنے دل سے نکال دیجئے 


حضرت کعب الاحبارؒ فرماتے ہیں کہ حضرت سیدنا موسیٰ کلیم اللہ علیہ السلام کے زمانے میں ایک مرتبہ قحط پڑا، لوگوں نے آپ علیہ السلام کی بارگاہ میں درخواست کی: یا کلیم اللہ!دعا فرمائیے کہ بارش ہو۔آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایامیرے ساتھ پہاڑ پر چلو۔

سب لوگ ساتھ چل پڑے تو آپ نے اعلان فرمایامیرے ساتھ کوئی ایسا شخص نہ آئے جس نے کوئی گناہ کیا ہو۔

یہ سن کر سارے لوگ واپس چلے گئے، صرف (برخ العابد نام کا)ایک آنکھ والا آدمی ساتھ چلتا رہا۔حضرت سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے اس سے فرمایا،کیا تم نے میری بات نہیں سنی

عرض کی:سنی ہے۔ پوچھا: کیا تم بالکل بے گناہ ہو؟ عرض کی: یا کلیم اللہ!مجھے اپنا اور کوئی جرم تو یاد نہیں، البتہ! ایک بات کا تذکرہ کرتا ہوں اگر وہ گناہ ہے تو میں بھی واپس چلا جاتا ہوں۔فرمایا: وہ کیا؟ عرض کی: ایک دن میں نے گزرگاہ پر کسی کی قیام گاہ میں ایک آنکھ سے جھانکا تو کوئی کھڑا تھا، کسی کے گھر میں اس طرح جھانکنے کا مجھے بہت قلق(یعنی صدمہ) ہوا، میں خوف خدا سے لرز اٹھا،مجھ پر ندامت غالب آئی اور جس آنکھ سے جھانکا تھا اس کو نکال کر پھینک دیا۔ اگرمیرا یہ عمل گناہ ہے تو میں بھی چلا جاتا ہوں۔حضرت سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے اس کو ساتھ لے لیا پھر پہاڑ پر پہنچ کر آپ نے اس شخص سے ارشاد فرمایا: اللہ سے بارش کی دعا کرو۔ اس نے دعا کی یاقدوس عزوجل! اپنے فضل و کرم سے ہم پر پانی برسادے۔ فورا ًبارش ہوگئی اور حضرت سیدنا موسیٰ علیہ السلام اور وہ شخص بھیگتے ہوئے پہاڑ سے واپس تشریف لائے۔ اس واقعہ کو بنیاد بنا کر ہر وقت یہی سوچتے رہنا چاہیے کہ گناہوں سے ہم کیسے چھٹکارہ پائیں اور ہر وقت گناہوں سے کیسے بچتے رہیں اللہ پاک آپ کو اور مجھے گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے حسب معمول ہر عمل سے پہلے صدقہ لازمی کریں  اس عمل کو آپ چلتے پھرتے کہیں بھی آتے جاتے سفر میں ہیں حضر میں ہیں کہیں بھی کر سکتے ہیں اگر آپ گھر میں موجود ہیں تو بہتر ہے کہ جائے نماز بچھا کر اس پر باوضو ہوکر بیٹھ جائیں اور اللہ تعالی کے حضور اپنے آپ کو پیش کر دیں وظیفہ شروع کرنے سے پہلے سات بار درود شریف درود ابراھیمی پڑھیں  ویسے تو انشاءاللہ ایک ہی دن کے عمل سے آپ کا رزق کشادہ ہو جائے گا اور آپ کو یہ عمل دوبارہ نہیں کرنا پڑے گا لیکن اس کے باوجود اگر آپ چاہتے ہیں کہ اور رزق آئے اور اللہ تعالی آپ کو اپنی نعمتوں سے نوازے تو آپ اس عمل کو لگاتار کرتے رہیں 41 دن تک اگر کریں گے تو انشاء اللہ تبارک و تعالی ساری زندگی آپ سے دولت ختم نہیں ہوگی مال دولت رکھنے کی جگہ ختم ہو جائے گی لیکن مال و دولت ختم نہیں ہوگا سب سے پہلے تو آپ اس وظیفہ کی کرنے کی اجازت لیں کمینٹ میں اپنا نام اپنے شہر کا نام لکھیں آپ کو اجازت ہو جائے گی  آگے بڑھنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سبسکرائب کر دیں ویڈیو کے بالکل نیچے سبسکرایب کا بٹن موجود ہے جیسے ہی آپ اس پر تک کریں گے اس کا رنگ تبدیل ہوجائے گا اس کا مطلب ہے کہ آپ نے میرا چینل سبسکرائب کر دیا ہے جزاک اللہ

اگر 41 روز تک روزانہ نماز فجر کے بعد روزانہ اس

آیت مبارکہ کی 41 بار تلاوت کی جاۓ تو

وسعت رزق و روزی کیلئے بہت ہی مجرب بہت ہی طاقتور عمل ہے 

إن الله هو الرزاق ذو القوة المتين 

اللہ تو خود ہی رزاق ہے، بڑی قوت والا اور زبر دست

(سورة الذاريات 58)

صاحب كتاب التحفه الرضوية في مجربات الامامیه سید محمد رضی الرضوی

ایک عالم فاضل شیخ محمد رشتی کے حوالے سے نقل کرتے ہیں کہ

انہوں نے اس عمل کو کرنا شروع کیا ، ابھی 41 روز پورے نہ

ہوۓ تھے کہ اسکی برکت سے رزق بے حد وسیع ہو گیا اور اللہ تعالی کا کرم اور فضل نازل ہونا شروع ہوگیا اس کے بعد آپ دوبارہ سات مرتبہ درود شریف پڑھ لیں عمل کے بعد جائے نماز پر بیٹھے رہیں اور اللہ تعالی کے حضور گڑگڑا کر رو رو کر آنسو بہا بہا کر اللہ تعالی سے اپنے مطلب کی اپنے مقصد کی دعا کریں عمل کے دوران بھی اپنا مقصد بہت اپنے ذہن میں رکھیں ایک بات کا آپ نے خیال رکھنا ہے کہ آپ نے اس عمل کی اجازت لازمی لینی ہے کمنٹس میں اپنا نام اور اپنے شہر کا نام لکھ دیں آپ کو اجازت مل جائے گی یہ عمل بغیر اجازت کے بالکل نہیں کرنا کیونکہ یہ بہت ہی جاندار اور بہت ہی طاقتور اثر کرنے والا عمل ہے اس لیے اس کو بغیر اجازت کے کسی بھی میرے بھائی بہن نے نہیں کرنا آپ مجھ سے کسی بھی وقت اجازت لے سکتے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کا یہ عمل کرنا اور میرا آپ کو بتانا اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرمائے اور آپ کو اس عمل کی برکت سے مالامال فرمائے اس عمل کو اپنے جاننے والوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں اور ان کو بھی اجازت کا کہیں آپ اپنے واٹس ایپ گروپس کے اندر بھی شیئر کر سکتے ہیں لیکن اجازت لازمی لینی ہے دعاؤں میں یاد رکھیے گا اپنا بہت خیال رکھیے گا اللہ تعالی کا جو نام آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے وہ آپ نے کمنٹس میں لازمی لکھنا ہے اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30