تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

سسرال میں عزت کا وظیفہ

 آج کا وظیفہ جو میں آپ کو بتا نے جا رہا ہوں وہ ہماری ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے لیے ہے میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں میری جس بہن بیٹی کو اپنے سسرال میں کوئی بھی مسئلہ یا پریشانی ہو تو وہ اس وظیفہ کو کھلا پڑھے انشاء اللہ سسرال میں عزت اور سکون سے رہے گی اگر سسرال والوں نے گھر سے نکال دیا ہو اور اس کے بعد لینے نہ آتے ہوں تو میری وہ بہن بیٹی بھی اس عمل کو کر سکتی ہے انشاللہ اللّٰہ کے حکم سے اور اس وظیفے کی برکت سے سسرال والے خود چل کر آئیں گے اور آپ کو عزت سے گھر لے کر جائیں گے اور میری وہ بہنیں جن کی شادی ہو نے والی ہے وہ بھی اس عمل کو لازمی کریں اس عمل کی برکت سے آپ کی آنے والی زندگی میں سسرالیوں کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی انشاللہ شادی کے بعد آپ ہنسی خوشی اپنے سسرال میں ایسے رہو گی جیسے آپ اپنے میکے میں رہتی ہیں اللّٰہ تعالیٰ کے کلام میں بڑی طاقت ہے آپ ایک بار یہ وظیفہ آزما کر تو دیکھیں کہیں دیر نہ ہو جائے اس وظیفہ کو پڑھنے کے لیے آپ نے بس نماز کی پابندی کرنا ہے ابھی سے آپ نماز کی عادت ڈال لیں اور زندگی بھر نماز نہ چھوڑنے کا عہد کر لیں اگر آپ نماز پابندی سے پڑھتے ہیں تو یہ تو بہت اچھی بات ہے ایک آدمی کا اونٹ رات کے وقت بہت زیادہ روتا تھا وہ آدمی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنا مسلہ لے کر حاضر ہوا اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا کہ میں اپنے اونٹ سے بہت پریشان ہوں آپ مجھے اس کا کوئی حل بتائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اونٹ کو دیکھا تو آپ معاملہ کو سمجھ گئے اور اس آدمی کو بتا یا کہ یہ تمہاری وجہ سے پوری پوری رات روتا ہے تم عشاء کی نماز پڑھے بغیر سو جاتے ہو اس لیے تمہاری چارپائی کے نیچے آگ جلتی ہے اور اونٹ وہ آگ دیکھ کر ڈر جاتا ہے اس لیے وہ روتا ہے کیونکہ وہ آگ انسانوں کو نظر نہیں آتی اس لیے نماز ضرور پڑھیں چاہیے کچھ بھی ہو جائے کہ نماز اپنے ساتھ اور بہت ساری بھلائیاں لانے کے ساتھ ساتھ برکتیں بھی لے کر آتی ہے اور یہ برکت ہی ہے جس کی ہم کو اپنی زندگی میں ضرورت ہے ہمارے گھروں میں سے برکت اٹھ گئی ہے اسی لیے گھر میں ہروقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے اس کی اور بہت ساری وجوہات ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑی وجہ نماز کا نہ پڑھنا ہے اور ہم لوگ بےخبری میں بہت سارے عمل بہت سارے وظائف کرتے  رہتے ہیں لیکن چونکہ ہم لوگ نماز نہیں پڑھتے اس لیے نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے کوئی وظیفہ کوئی بھی عمل اثر نہیں کرتا نماز میں کوتاہی کرنا اپنے ساتھ بہت ساری نہوستوں کا سبب بنتا ہے اور یہی نہوست ہماری عملی زندگی میں اثر انداز ہوتی ہے اور ہر کام اور ہر رشتہ بے برکتی کی وجہ سے نظر انداز ہو جاتا ہے تو سب سے پہلے آپ نے نماز کی پابندی لازمی کرنی ہے اور وظیفہ میں آپ کو بتا رہا ہوں اس کو آپ نے اچھی طرح سے غور سے سمجھنا ہے اور پھر اس کو اس ہی عمل کے مطابق کرنا ہے اس وظیفے کا پڑھنے کا کوئی خاص ٹائم نہیں ہے آپ اس وظیفے کو پورا دن میں کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں اللہ تعالی کے صفاتی نام یا قہار کا وظیفہ ہے یہ اللہ تعالی کا نام ہے یہ اردو کا لفظ نہیں ہے تو اردو میں لفظ کا مطلب ہے غصہ کرنے والا قہر ڈھانے والا ظلم کرنے والا مراد ہوتا ہے لیکن یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے غلبہ پانے والا غالب جس کا غلبہ ہر چیز پر ہو جو ہر شے پر غالب ہو اس کو قہار کہتے ہیں جب وہ ذات جس کے سامنے ہر شے مغلوب ہو  اگر آپ اللہ کے اس صفاتی اسم کو پڑھیں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو مخلوق پر غلبہ عطا فرمائیں گے شاید آپ پر کوئی حاکم ہے یا آپ کسی کے محکوم ہیں یا آپ پر کوئی غالب ہے اور آپ کسی کے مغلوب ہیں اس عمل کو اپنی زندگی میں ایک بار لازمی کر لیں اور پھر معجزہ دیکھیں کیسے آپ کی زندگی یکسر تبدیل ہو جائے گی اور کیسے آپ کے اوپر جو غالب ہے وہ آپ کے مغرب ہو جائیں گے اس قسم کے پڑھنے کی وجہ سے اگر آپ کی اپنے شوہر سے نہیں بنتی سسرال میں کسی سے نہیں بنتی اور آپ سسرال میں پس کر رہ گئی ہیں اور سسرال میں بالکل بھی عزت نہیں ہے ہر وقت کی روک ٹوک سے تنگ آ گئی ہیں آنے میں جانے میں کام کرنے میں ہر وقت آپ کے اوپر روک ٹوک رہتی ہے تو یہ عمل آپ کے لئے ہے اس عمل کو مرد حضرات میں کر سکتے ہیں جو کہ کہیں پر جاب کرتے ہیں اور ہاں فیس میں ان کی عزت نہیں ہے یا کسی دوکان پر کام کرتے ہیں اور آپکے ساتھ وہاں پر ہر کوئی بےعزتی سے بات کرتا ہے تو یہ وظیفہ آپ بھی کر سکتے ہیں اجازت ہے جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا کہ اس وظیفے کو اب دن میں کسی بھی وقت کرسکتے ہیں چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے آپ اس کو کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ اس وظیفہ کو رات کو سونے سے پہلے کریں گے تو انشاءاللہ اس کے نتائج بہت جلد آنا شروع ہو جائیں گے عمل شروع کرنے سے پہلے آپ نے تین بار درود شریف درود ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے اکیس سو مرتبہ یا قہار پڑھنا ہے کوئی اتنا بڑا عمل نہیں ہے آپ کی اتنی تنگ زندگی کے آگے یہ عمل کوئی خاص بڑا نہیں ہے اسکے بعد آپ نے تین مرتبہ دوبارہ درود شریف پڑھنا ہے آپ کا عمل مکمل ہو گیا اب آپ بنا کسی سے بات کی ہے سو جائیں اور جب صبح اٹھیں گے تو انشاء اللہ آپ کے سامنے تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہو جائیں گی ہر وہ انسان جو ہر وقت آپ کو پریشان کرتا تھا وہ آپ آپ کے ساتھ عزت سے بات کرنا شروع ہو جائے گا اور یہ سب کچھ اللہ کے اس بابرکت نام کی وجہ سے ہوگا ہماری ساری پریشانیوں کا سبب ہماری دین سے دوری ہے اللہ تعالی ہمیں اپنے دین پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالی آپ کو اس عمل کی برکت سے دنیا کی تمام بھلائیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اللہ تعالی آپ کو میرا یہ عمل بتانا اور پھر آپ کا اس عمل کو مکمل کامل یقین سے کرنا اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمائے اللہ تعالی آپ کو اس عمل کی برکت سے اپنے سسرال میں سکون نصیب فرمائے آمین اس وظیفے کو اپنی دوسری بہنوں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں تاکہ ان کو بھی زندگی کی خوشیاں نصیب ہو سکیں اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بنے اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے تو ویڈیو کو لائک کر دیں اور چینل کو اب تک  سبسکرایب نہیں کیا تو سبسکرائب کر دیں ویڈیو کے بالکل نیچے سبسکرایب کا بٹن موجود ہے اس پر جیسے ہی آپ کلک کریں گے اس کا رنگ تبدیل ہوجائے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ میرے چینل کو سبسکرائب کر چکے ہیں جزاک اللہ خیرا اپنا بہت خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ تعالی کے 99 ناموں میں سے ایک نام کمنٹس میں لازمی لکھ دیا کریں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30