تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

الٹے ہاتھ کا انگوٹھا سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھ کر دولت پانے کا خاص وظیفہ

 اپنا الٹے ہاتھ کا انگوٹھا سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھ کر یہ ایک بار پڑھو یہ دولت پانے کا خاص وظیفہ ہے زندگی میں کسی سے پیسے مانگے نہیں پڑیں گے اگر آپ کو معلوم ہو جائے کہ الٹے ہاتھ کا انگوٹھا سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھنے کے کیا فائدے ہیں اور یہ کیسا عمل ہے اور ایسا کرنے کے اثرات کیا کیا ہیں تو آپ پوری زندگی یہ عمل کرنا نہ چھوڑو گے صرف انگوٹھا ہتھیلی پر رکھنے کے  اتنے فوائد میں آپ کو بتا سکتا ہوں اور ایسے کرنے سے اللہ کا قرب کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے یہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا انسان جب کسی کو چاہتا ہے تو اس کی ہر ہر عادت اپنا لیتا ہے اور ایسی عادت کیوں نہ  اپنائی جائیں جن کا فائدہ بھی بہت ہو  ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر عمل ہمارے لئے سنت ہے اور ہمارے لئے ایک نمونہ ہے یہ ایسا عمل میں آپ کو آج بتانے جارہا ہوں جو عمل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادات میں شامل تھا اور یہ عمل آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت کی اداؤں میں شامل تھا اس عمل کی کثرت حضرت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بے شمار ظاہر ہوئی کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین نے کئی بار دیکھا اسی لیے یہ عمل آپ کو حدیث کی ہر کتاب میں ملے گا انسان کی کام سوچ سمجھ کر کرتا ہے جس وقت وہ کام کرنے کی سوچتا ہے اس وقت وہ کام کرتا ہے لیکن کئی کام ایسے ہیں جو انسان بےخبری میں کر جاتا ہے مثال کے طور پر انسان اگر کسی دوسرے انسان سے بات کر رہا ہو تو یہ ضروری نہیں کہ اس کے ہاتھ اور اس کے فیس کے ایکسپریشن اس کے ساتھ ساتھ چل رہے ہو ہو سکتا ہے کہ اس کا چہرہ اس کے الفاظ کے ساتھ ادائیگی کر رہا ہو لیکن یہ ضروری نہیں کہ اس کے ہاتھ بھی اس میں شامل ہوں اور کسی دوسرے انسان سے بات کرتے ہوئے اس کے ہاتھ کی جو حرکت ہوتی ہے وہ بے خبری کی حرکت ہوتی ہے وہ حرکت انسان جان بوجھ کر نہیں کرتا اب آپ یہ دیکھیں کہ انسان جب اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوتا ہے جس وقت انسان کی روح قبض ہو رہی ہوتی ہے وہ بھی انسان کی بے خبری کا وقت ہوتا ہے  

اس وقت انسان وہی عمل کرتا ہے جو عمل اس نے پوری زندگی کیا ہو کیونکہ یہ بھی بے خبری کا ٹائم ہوتا ہے جیسا کہ آپ نے بہت سارے واقعات سنے ہوں گے 

امام ابو زرعہ رازی امام احمد بن حنبل کے خاص شاگردوں میں سے ہیں

امام ابو زرعہ رازی وہ عظیم الشان محدث ہیں جنھوں نے اپنی وفات کے وقت، جب اس دنیا سے جا رہے تھے، موت کا وقت تھا، تو حاضرین میں سے کسی نے کہا کہ انھیں کلمہ یاد کرانا چاہئے

یہ نزع کی حالت میں ہیں۔ بالکل آخری وقت ہے۔ سکرات الموت میں ہیں۔

تو اس حالت میں انھوں نے پھر حدیث پڑھی ہے۔

جس آدمی کا مرتے وقت آخری کلام لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللہُ ہو گا وہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔

یہ کہا اور سر رکھ دیا۔ روح نکل گئی۔

یہ دخل الجنۃ ان کا آخری کلمہ تھا۔ یہ کلمہ کہہ کر وفات پاگئے۔ اب آپ یہ دیکھیں کہ یہ بہت بڑے محدث تھے حدیث کے امام تھے جنہوں نے پوری زندگی اپنی حدیث میں گزاری اور مرتے وقت بھی ان کی زبان پر حدیث ہی تھی جو میں نے اوپر بیان کی اسی طرح انسان کی ایک بے خبری کی حرکت ہوتی ہے اور یہی وہ حرکت ہے یہی وہ وقت ہے جس وقت انسان جو دعا کرے وہ قبول ہوتی ہے اگر آپ اپنے اس وقت کو قیمتی بنا لیں اور اس وقت میں اللہ تعالی کی قربت حاصل کرلیں جو اللہ تعالی کی قربت حاصل کر لیتا ہے اللہ تعالی اس کے دین اور دنیا سنوار دیتا ہے دنیا اور آخرت اس کے لیے مسخر کر دیتا ہے وہ انسان جیسے چاہے اس میں تصرف کرے جس نعمت سے چاہے فائدہ اٹھا لے ہر نعمت انسان کے تابع ہو جاتی ہے اگر یہ عمل آپ اس وقت کر لیں جس وقت آپ کا انگوٹھا آپ کی ہتھیلی پر ہو تو آپ بھی اللہ تعالی کے ان بندوں میں شمار کئے جاؤ گے جن پر اللہ تعالی کی خاص رحمتیں خاص برکتیں خاص نعمتیں نازل ہوتی ہیں اس عمل کے شروع کرنے سے پہلے آپ نے تین بار درود شریف پڑھنا ہے کوشش کیا کریں کہ درود شریف درود ابراہیمی ہی ہو مکمل یقین اور اخلاص کے ساتھ آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے اور عمل کرتے ہوئے آپ کے ذہن میں بس ایک ہی مقصد ہو کہ آپ اللہ تعالی کی رضا حاصل کرنے کے لیے یہ عمل کر رہے ہیں اور اللہ تعالی آپ کے اس عمل کی برکت سے آپ کی تمام خواہشات پوری فرما دے گا آگے بڑھنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ نے ابھی تک میرا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو میرے چینل کو سبسکرائب کرتے ہیں ویڈیو کے بالکل نیچے سبسکرایب کا بٹن موجود ہے اس بٹن پر جیسے ہی آپ کلک کریں گے اس کا رنگ تبدیل ہو جائے گا جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ میرے چینل کو سبسکرائب کر چکے ہیں جزاک اللہ ہمارے چینل پر ایسے ہی وظیفے شئیر کئے جاتے ہیں جو برسوں کے آزمودہ ہیں اور بڑے اولیاء کرام صحابہ کرام کے آزمودہ ہیں  اور جو وظیفے اور جو عمل خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائے اور تلقین فرمائے اس لئے آپ ہمارے چینل کے ساتھ  تعلق قائم کرلیں سبسکرائب کے بٹن کے ساتھ لگے بیل آئیکن کو بھی لازمی دبا دیں اس سے ہماری جو اگلی ویڈیو آئے گی اس کا نوٹیفیکیشن آپ کو مل جائے گا ویڈیو کو شئیر بھی لازمی کر دیا کریں تو پھر اس ایک شئیر کا مطلب آپ نہیں جانتے کہ شیئر کرنے سے آپ کو اور ہمیں صدقہ جاریہ کا ثواب ملتا ہے تو پھر جب کوئی العربیۃ کلمات آپ کے ذریعہ سے کسی دوسروں تک پہنچتے ہیں اور وہ اس  پڑھتا ہے تو اس کے پڑھنے کا ثواب بھی آپ کو لازمی ملتا ہے اور یہ ایسا عمل ہے جو ہمارے مرنے کے باوجود بھی جاری رہے گا یہ عمل آپ دن میں کسی بھی وقت کرسکتے ہیں چاہے تو فجر کے بعد کر لیں چاہے تو ظہر کے بعد عصر مغرب عشاء جس وقت بھی آپ کا دل چاہے آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ روز ملنے کا وقت روزی کمانے کا وقت جو ہوتا ہے وہ فجر کے بعد ہوتا ہے اور اگر آپ اس عمل کو فجر کی نماز کے فورا بعد کریں گے تو انشاء اللہ آپ کے عمل میں بھی برکت ہوگی اور عمل سے ہونے والے اچھے اثرات اور تبدیلی آپ کی زندگی میں آئیں گے اس میں بھی برکت ہی برکت ہو گی اللہ تعالی آپ کو اچھی طرح سے یہ عمل سمجھنے کی اور مجھے سمجھانے کی توفیق عطا فرمائے  جس وقت آپ نے اپنا انگوٹھا ہتھیلی پر رکھنا ہے تو آپ نے درود پاک پڑھنا شروع کرنا ہے درود شریف آپ نے تین بار پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے تین بار سورۃ اخلاص پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح یا کریم کی پڑھنی ہے یا کریم اللہ تعالی کا صفاتی نام ہے اس کا مطلب ہے بہت ہی زیادہ کرم کرنے والا۔ اگر آپ اللہ تعالیٰ کو اس کے صفاتی نام سے پکارتے ہیں تووہ بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں یہ تسبیح کرنے کے بعد آپ نے ایک بار سورۃ الفلق اور ایک بار سورۃ الناس پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے تین بار درود شریف دوبارہ پڑھنا ہے آپ کا عمل مکمل ہو گیا اب آپ اپنی ہتھیلی پر سے انگوٹھا اٹھا سکتے ہیں اب یہ وہ وقت ہے کہ آپ اللہ تعالی سے جو بھی دعا کریں گے اللہ تعالی اپنے نام کے صدقے اپنے صفاتی نام کے صدقے آپ کی ہر دعا قبول کرے گا اور آپ دیکھیں گے کہ آپ کے دیکھتے ہی دیکھتے آپ کی دنیا بدل نا شروع ہو جائے گی لوگوں میں آپ کی عزت بڑھنا شروع ہو جائے گی آپ کے پاس روپیہ پیسہ دولت آنا شروع ہو جائے گی ایسے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے کہ آپ کو یقین کرنا مشکل ہوجائے گا کیونکہ یہ عمل ہے ہی ایسا اس کی برکات ہی ایسی ہیں اس کے فیضان بہت زیادہ ہیں بس آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آپ نے یہ عمل مکمل کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے اللہ تعالی آپ کا یہ عمل کرنا اور میرا آپ کو یہ عمل بتانا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور آپ کو اس عمل کے ذریعہ سے دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں تمام نعمتیں نصیب فرمائے دعاؤں میں یاد رکھیے گا اپنا بہت خیال رکھیے گا چینل کو سبسکرائب لازمی کر دیجئے گا  کمنٹس سیکشن میں اللہ تعالی کے 99 ناموں میں سے ایک نام لازمی لکھیں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30