تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

آج یہ عمل سونے سے پہلے ایک بار کر لیں

 آج یہ عمل سونے سے پہلے ایک بار کر لیں 

جس نے دھوکہ دیا ادھار پیسے واپس نہیں کر رہا

معافی مانگے گا گھرآ کے خود پیسے دے کے جائے گا

یہ طاقتور عمل اس کی ٹانگیں توڑ دے گا سر کے بل آئے گا 

اسلام علیکم آج وظیفہ بتانے جارہا ہوں یہ بڑا ہی آزمودہ اور بار بار آزمایا ہوا وظیفہ ہے آپ کے پیسے کتنے ہیں برے طریقے سے پھنس گئے ہوں کوئی بھی انسان جتنا بھی بڑا سے بڑا بدمعاش ہوں آپ کو ڈرا رہا ہے دھمکا رہا ہے آپ کے بار بار جانے کے باوجود آپ کے پیسے واپس نہیں کر رہا۔آپ پیسے مانگ مانگ کے تھک گئے ہیں چاہے اس سے آپ نے بہت پرانے پیسے لینے ہوں یا کوئی ایسا دھوکہ باز ہے جو آپ کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ کر کے بھاگ گیا ہے اور آپ کے رابطے میں نہیں رہا اور اب آپ اس کو ڈھونڈنے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزما رہے ہیں یا آپ کے پیسے کسی بھی محکمے کے اندر پھنس گئے ہیں آپ نے کسی کو پیسے دے کر اپنا کام کروانے کے لیے کہا ہے کیا آپ نے مجبوری میں کسی کو پیسے دیے اور آپ نے جاب لگوانے کا کہا تو ظاہر سی بات ہے جس کو پیسے دیتے ہیں وہ پہلے ہی کسی اچھی سیٹ پر ہوتا ہے اب آپ اس سے پیسے کیسے واپس لیں اگر اس کے علاوہ کوئی اور معاملہ ہے غرض کسی بھی طرح سے اگر آپ کے پیسے آپ کو واپس نہیں مل رہے تو یہ عمل آپ کے لئے خاص ہے 

اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ نے یہ عمل بس ایک بار ہی کرنا ہے اور ایک ہی بار سے اس عمل سے ایسا معجزہ ہوگا اور آپ خود دیکھیں گے کہ وہی بندہ جس کی آپ کو بار بار منتیں کرنے پڑ رہی تھی وہی بندہ جس کے گھر آپ چکر لگا لگا کر تھک گئے تھے اور وہ آپ کو ملتا نہیں تھا اگر ملتا تھا تو کبھی آپ کو کسی ٹائم کے وعدہ کرتا تھا تو کبھی آپ کو کسی ٹائم کم وعدہ کرتا تھا اور آپ اس کے وعدے سن سن کے تھک گئے تھے وہی بندہ انشاءاللہ ایک دن کے اندر اندر آپ کے پاس ہاتھ جوڑ کے آئے گا آپ کے پاؤں پڑے گا اور آپ سے معافی مانگے گا اور اگر اس کے پاس پیسے ہوں گے تو آپ کو اسی دن پیسے دے کر جائے گا اور اگر بالفرض آپ چاہتے ہیں کہ نہیں آپ نے اس کا وہی حال کرنا ہے جو اس نے آپ کا ان دنوں میں کیا جس وقت آپ اس سے قرض مانگ رہے تھے اور آپ کو اپنے اوپر ترس آتا تھا اور اگر آپ اس کے یہی حال کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایسا طاقتور عمل ہے ایسا جلالی عمل ہے اس عمل سے اللہ تعالی کا جلال جوش میں آ جاتا ہے کیونکہ جب تک آپ اللہ تعالی سے مانگتے نہیں تو اللہ تعالی آپ کو عطا نہیں کرتا اللہ تعالی خود کہتا ہے کہ مجھ سے مانگو تو سہی کوئی مجھ سے مانگنے والا تو ہو میں اس کو وہ کچھ عطا کروں گا جو مجھ سے مانگے گا بھی نہیں ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ آپ نے جس سے قرض لینا ہے اس بندے کا وہی حال ہو تو آپ اس عمل کو لگاتار تین دن تک کر لیں تو انشاءاللہ عزوجل اس کا وہی حال ہوگا وہی ترس والا حال اس کا ہوجائے گا جو حال آپ کا ہوتا تھا جس وقت آپ اس سے قرض کا تقاضا کرتے تھے اور اگر آپ اس عمل کو کو سات دن گیارہ دن یا اکیس دن تک کرتے ہیں تو یہ آپ کی اور میری سوچ میں بھی نہیں ہے کہ اللہ تعالی اس کا کیا حال کرے گا اس کی ٹانگوں کا کیا حال ہوگا اس کے سر کا کیا حال ہوگا اس کے ہاتھوں کا کیا حال ہوگا وہ ہر چیز سے بالکل بیزار ہو جائے گا اور ہر وقت اللہ تعالیٰ سے یہ دعا مانگے گا کہ میں اس بندے کے پیسے کس طرح لوٹا دوں یہ آج میں آپ کو اتنا طاقتور عمل بتانے لگا یہ اللہ تعالی کا ایسا نام ہے کہ جس کی تاثیر اتنی زیادہ ہے جس کا اثر اتنا زیادہ ہے کہ آپ کی اور ہماری سوچ میں بھی نہیں آ سکتا آپ نے یہ عمل رات کو سونے سے پہلے عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت کر لینا ہے ضروری نہیں کہ آپ عشاء کی نماز کے فوراً بعد ہی اس عمل کو کریں آپ اس عمل کو سونے سے پہلے بھی کر سکتے ہیں چاہے آپ بہت دیر سے سوتے ہوں  اس عمل کو کرنے سے پہلے آپ نے تین بار درود شریف پڑھنا ہے اور کوشش کریں کہ آپ نے درود شریف درود ابراہیمی ہی پڑھنا ہے جو کہ نماز والا درود کہلاتا ہے کوشش کیا کریں کہ آپ ہر عمل کے شروع کرنے سے پہلے اور بعد میں درود شریف لازمی پڑھا کریں درود شریف پڑھنے کے بہت ہی زیادہ فضائل و برکات ہیں سب سے بڑی فضیلت اس کی یہ ہے کہ درود شریف دعاؤں کی قبولیت کا سبب بنتا ہے  آگے بڑھنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ نے ابھی تک میرا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو میرے چینل کو سبسکرائب کر دیں سبسکرایب کا بٹن بالکل ویڈیو کے نیچے موجود ہوتا ہے یہ اس وقت لال رنگ کا ہوگا آپ جیسے ہی اس پر کلک کریں گے اس کا رنگ تبدیل ہوجائے گا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ میرے چینل کو سبسکرائب کر چکے ہیں اگر ابھی تک میری ویڈیو آپ کو پسند آ رہی ہے تو ساتھ ہی میری ویڈیو کو لائک بھی کردیں اور کمنٹس میں لفظ اللہ لکھ دیں درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح یا لطیف کی کرنی ہے یاد رہے آپ نے یا لطیف کیا صرف ایک تسبیح ہی کرنی ہے ایک بار زیادہ نہ ایک بار کم۔ یہ تسبیح مکمل ہونے کے بعد آپ نے درود شریف تین بار دوبارہ پڑھنا ہے آپ کا عمل مکمل ہو گیا جیسے ہی آپ کا عمل مکمل ہو آپ نے اللہ تعالی کے حضور سربسجود ہو جانا ہے اور آپ نے اپنے مقصد کو اپنے ذہن میں لے کر آنا ہے زبان پر نہیں لے کر آنا گردے کے اندر صرف وہی کلمات ادا کرنے چاہیے جن کلمات کی اجازت ہے آپ نے اپنا مقصد اور جس انسان سے آپنے پیسے لینے ہیں اس کا تصور اپنے ذہن میں لے کر آنا ہے چاہے وہ اس کا نام ہو چاہے وہ اس کی شکل ہو چاہے کچھ بھی ہو آپ نے تصور اپنے ذہن میں لے کر آنا ہے اگر آپ کو اس کا مکمل نام پتا ہے اور اس کے والد کا نام پتا ہے یہ والدہ کا نام پتا ہے تو آپ یہ بھی اپنے ذہن میں لے کر آ سکتے ہیں جیسے ہی یہ آپ کے ذہن میں تصور آ جائے آپ نے دل ہی دل میں اللہ تعالی سے دعا کرنی ہے کہ یا اللہ جس مقصد کے لئے میں نے یہ عمل کیا ہے میرا یہ مقصد پورا ہو جائے اب آپ سجدے میں سر اٹھائے اور ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالی سے یہی سب کچھ تصور کریں اور اللہ تعالی سے دعا مانگیں جو آپ کا جائز حق ہے اس حق کو اللہ تعالی سے رو رو کر گڑگڑا کر مانگ لیں بس اب صرف آپ کے مانگنے کی دیر ہوگی اللہ تعالی کے پورا کرنے میں کوئی دیر نہیں ہوگی اب اللہ تعالی سے کیوں کہ آپ مانگ چکے ہیں اللہ تعالی آپ کو عطا کرنے میں دیر نہیں کرے گا کیوں کہ یہ اتنا جلالی عمل ہے اس کے اثر ہونے میں کوئی دیر نہیں لگے گی اور صبح ہونے سے پہلے پہلے اسباب پیدا ہونا شروع ہوجائیں گے اللہ تعالی ہمیں  اللہ تعالی سے مانگنے کی توفیق عطا فرمائے اور جیسے اللہ تعالی سے مانگنے کا حق ہے وہ حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے کیوں کہ ہم اللہ تعالی سے مانگ تو لیتے ہیں لیکن سچے دل سے نہیں مانگتے صدقے دل سے نہیں مانگتے انشاءاللہ اگر آپ یہ عمل صدق دل سے کریں گے اور سچے دل سے اللہ تعالی سے دعا مانگیں گے تو انشاء اللہ آپ کا جتنا پرانا سے پرانا قرضہ ہوگا آپ کو واپس مل جائے گا یہ وظیفہ اپنے جاننے والوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں اور ہمارے چینل کو بھی شیئر کرنے کا سبب بنے تاکہ ہمارے وظیفے ان لوگوں تک پہنچ جائیں جو پریشان حال ہے شیئر کا بٹن ویڈیو کے بالکل نیچے موجود ہے اگر ویڈیو پسند آئی ہے تو اس کو لائک کر دیں ہمارے چینل کو سبسکرائب کر دیں اپنا بہت خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ تعالی کے 99 ناموں میں سے ایک نام کمنٹس میں لازمی لکھ دیا کریں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30