تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

پینسل پر سورت القلم پڑھ کر کاغذ پرجو لکھو گے پورا ہو گا

 پینسل پر سورت القلم پڑھ کر  اس پینسل سے کاغذ پر جو بھی لکھو گے وہ پورا ہو جائے گا بس آپ نے نئی پینسل لینی ہے اس کو خود ہی نئے شاپنر سے تراش کر لینا ہے اور ایک ایسا صفحہ لینا ہے جس پر لائینیں نہ ہوں یہ سب چیزیں آپ نے عمل شروع کرنے سے پہلے اپنے پاس رکھ لینی ہیں جیسے جیسے آپ پینسل سے کاغذ پر لکھتے جاؤ گے آپ کی سب مرادیں پوری ہوتی جائیں گی وہ مراد چاہے آپ کے پیسے کے حوالے سے ہو ہو دولت کے پانے کے حوالے سے ہو رزق کی تنگی کا سامنا ہے خرچے پورے نہیں ہو رہے کسی میرے بھائی کی کسی میری بہن کی شادی نہیں ہو رہی اور اگر شادی ہو گئی ہے تو اولاد نہیں ہو رہی اور اگر اولاد ہو رہی ہیں تو اولاد نرینہ نہیں ہورہی کاروباری مسائل ہیں کاروبار میں نقصان پر نقصان ہو رہا ہے انویسٹمنٹ کر کر کے تھک چکے ہیں محنت کر کر کے تھک چکے ہیں کاروبار بڑھانے کے لیے پورا زور لگا چکے ہیں لیکن کاروبار بڑھ نہیں رہا  کہیں پر کسی کی نوکری نہیں ہو رہی الغرض کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ ہے یہ عمل آپ کے کام آئے گا اس عمل کو آپ نے زندگی میں ایک بار لازمی کرنا ہے اور جتنا جلدی ہو سکے اس کو کرلیں کیونکہ یہ بہت بابرکت عمل ہے بہت جاندار عمل ہے اس عمل کی تاثیر اتنی تیز ہے اور تاثیر اثر تیز کیوں نہ ہو کیونکہ یہ عمل قرآن پاک کی ایک سورت کا عمل ہے اور صورت بھی وہ جس سورت کا نام ہی قلم ہے اب آپ خود سوچیں کہ سورۃ القلم آپ قلم پر پڑھ کے پھونک کی گے تو اللہ تعالی کیسے آپ کی دعائیں قبول نہیں کرے گا وہ اللہ جس کی رحمت وقت اپنے بندے پر نچھاور ہونے کے لیے ہر وقت موقع ڈھونڈتی ہے ایک بزرگ جوبڑے محدث بھی تھے، جنہوں نے ساری عمر حدیث کی خدمت میں گزاری، جب ان کا انتقال ہوگیا تو کسی نے خواب میں ان کی زیارت کی، اور ان سے پوچھا کہ حضرت! اللہ تعالیٰ نے کیسا معاملہ فرمایا؟ جواب میں انہوں نے فرمایاکہ بڑا عجیب معاملہ ہوا، وہ یہ کہ ہم نے تو ساری عمر علم کی خدمت میں اور حدیث کی خدمت میں گزار دی، اور درس و تدریس اور تصنیف اور وعظ و خطابت میں گزاری، تو ہمارا خیال یہ تھا کہ ان اعمال پر اجر ملے گا، لیکن اللہ تعالیٰ کے سامنے پیشی ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے کچھ اور ہی معاملہ فرمایا، اللہ تعالیٰ نے مجھ سے فرمایا کہ ہمیں تمہارا ایک عمل بہت پسند آیا، وہ یہ کہ ایک دن تم حدیث شریف لکھ رہے تھے، جب تم نے اپنا قلم دوات میں ڈبو کرنکالا تو اس وقت ایک پیاسی مکھی آکر اس قلم کی نوک پر بیٹھ گئی، اور سیاہی چوسنے لگی، تمہیں اس مکھی پر تر س آگیا، تم نے سوچا کہ یہ مکھی اللہ کی مخلوق ہے، اور پیاسی ہے، یہ سیاہی پی لے تو پھر میں قلم سے کام کروں،چنانچہ اتنی دیر کے لیے تم نے اپنا قلم روک لیا اور اس وقت تک قلم سے کچھ نہیں لکھا جب تک وہ مکھی اس قلم پر بیٹھ کر سیاہی چوستی رہی، یہ عمل تم نے خالص میری رضامندی کی خاطر کیا، اس لیے اس عمل کی بدولت ہم نے تمہاری مغفرت فرمادی، اور جنت الفردوس عطا کردی۔ اللہ کی شان ہے کہ اللہ تعالی کسی کو دینے پر آئے تو کتنے چھوٹے سے عمل کے عوض بھی کیا کیا کچھ عطا کر دیتا ہے ایسے ہی یہ عمل بہت چھوٹا ہے اور اللہ تعالی کے علم میں ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اس عمل کے بدلے میں کیا کیا عطا کرے گا اللہ تعالی سے ہر وقت اچھائی کی امید رکھنی چاہیے اس عمل کو شروع کرنے سے پہلے آپ نے تھوڑا بہت صدقہ دینا ہے اور آپ اپنی عادت بنالیں کہ جو بھی عمل آپ شروع کریں آپ اس عمل کو شروع کرنے سے پہلے صدقہ لازمی دیا کریں اللہ کی راہ میں خرچ کرنے پر اللہ تعالی اس کو دس گنا بڑھا کر آپ کو واپس کرتا ہے اور عمل شروع کرنے سے پہلے آپ میرے چینل کو سبسکرائب کر دیں کیونکہ یہ خاص وظیفہ آپ کو ہمارے چینل کے علاوہ کہیں پر اور نہیں ملے گا یہ عمل آپ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں کوشش کریں کہ یہ روزی کا عمل ہے آپ فجر کی نماز کے فوراً بعد کریں جائے نماز بچھا کر بیٹھ جائیں پینسل اور کاغذ اپنے پاس رکھ لیں اور اپنے دل کو اللہ کی یاد میں لگا لیں اور سات مرتبہ درود شریف پڑھیں اس کے بعد آپ نے ایک بار سورۃ القلم پڑھنی ہے یہ سورۃ القلم آپ قرآن شریف میں دیکھا بھی پڑھ سکتے ہیں اور موبائل میں بھی دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں سورۃ القلم مکمل ہونے کے بعد ایک تسبیح یا مالک یا نافع کی کرنی ہے یا مالک یا نافع پڑھیں گے تو یہ ایک مرتبہ ہو گیا آپ نے اس طرح ایک تسبیح کرنی ہے یہ تسبیح کرنے کے بعد آپ نے سات مرتبہ دوبارہ درود شریف پڑھنا ہے درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے پینسل پر تین مرتبہ پھونک مارنی ہے اور دم کرنا ہے آپ کا عمل مکمل ہو گیا اب یہ جو ٹائم ہے یہ قبولیت کا ٹائم ہے اب آپ اس پینسل سے کاغذ پر جو بھی اپنی مراد لکھیں گے جیسی بھی آپ کی خواہش ہو اس کو بالکل انہی الفاظ میں اس کاغذ پر اتار دیں کہ جس طریقے سے آپ ذہن میں سوچ رہے ہیں اگر آپ دولت پانا چاہتے ہیں تو آپ صاف صاف لکھیں کہ یا اللہ مجھے بیش بہا دولت عطا فرما مجھے اپنے خزانوں میں سے اپنے شایان شان خزانہ عطا فرما اس وقت آپ جو بھی کاغذ پر لکھیں گے وہ انشاءاللہ قبولیت کا درجہ اختیار کر لے گا جیسے ہی آپ اپنی ساری خواہشات کاغذ پہ لکھ دیں اس کاغذ کو لپیٹ کر اپنے ہاتھ میں رکھیں اور آس پاس اگر کوئی دریا ہے نہر ہے کہیں پہ بھی پانی چل رہا ہے اس میں جا کے اس کاغذ کو بہا دیں اس سے پہلے کہ آپ اس کاغذ کو پانی میں بہائیں آپ کی خواہشات کی تکمیل ہونا شروع ہو جائے گی اور وہ مسبب الاسباب آپ کے لیے ایسے ایسے اسباب پیدا کرنا شروع فرمادے گا ایسی ایسی جگہ سے آپ کے لئے دولت اور پیسہ کا انتظام کرے گا آپ کی سوچ میں بھی نہیں ہوگا اس ناچیز کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں یہ بہت ہی مجرب وظیفہ ہے اور آپ جس کسی کو بھی بتائیں اس کو اس ہی ترتیب سے بتائیں تاکہ آپ کو مکمل اثر مل سکے دعاؤں میں یاد رکھیے گا اپنا بہت خیال رکھیے گا اگر میرا چینل ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا تو سبسکرایب کر دیں اللہ تعالی کے 99 ناموں میں سے جو نام آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے وہ کمنٹس میں لازمی لکھیں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30