تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

حضرت خضر علیہ السلام کا خاص بیماری کا وظیفہ

 بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم 

 آپ کو کوئی بھی بیماری ہو یا کسی بھی طرح سے آپ کی طبیعت خراب ہو  اور بار بار علاج کرنے کے باوجود ٹھیک نہیں ہو رہی ہو  دوائی کھا کھا کر تھک گئے ہو علاج کرا کر تھک گئے ہیں ۔کوئی دوائی اثر نہیں کر رہی ہیں اور کسی طرح سے بھی آرام نہیں آ رہا ہاں جی چاہے وہ کیسا بھی مرض ہو۔آپ نے بیماری کے وظیفے بھی بہت سے کیئے ہونگے بہت سے اوراد بھی پڑھے ہونگے  طرح طرح کے عاملوں کے پاس بھی گئے ہونگے ڈاکٹر بدل بدل کر تھک چکے ہوں گے اور پھر بھی آرام نہیں آ رہا تو آج کا وظیفہ خاص طور پر آپ کے لئے ہے یہ وظیفہ وظیفہ خضری کے نام سے مشہور ہے جیسے حضرت خضر علیہ السلام کو کبھی کوئی بیماری نہیں آئی  اسی طرح ان شاء اللہ اگر آپ بھی اس وظیفے کا عمل کریں گے اور صدق دل کے ساتھ کریں گے کامل یقین کے ساتھ کریں گے

آپ کو جس قسم کی بھی بیماری ہے چاہے وہ پیٹ کی بیماری ہو  چاہے سر کی بیماری  ہو جسم کا کوئی بھی اعضاء اگر کام نہیں کر رہا۔چاہے گردے کا مسئلہ ہو یا جگر کا مسئلہ ہو غرض کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری ہے آپ یہ وظیفہ ایک بار کر لیں  ان شاءاللہ عزوجل  بیماری کا نام و نشان ختم ہو جائے گا 

 آج میں آپ کے ساتھ بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ شیئر کرنے جا رہا ہوں یہ وظیفہ 25 سے 30 رمضان کا بہت ہی اعلی عمل ہے. یہ وظیفہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی بیماری سے بہت پریشان ہیں بہت سے ڈاکٹری علاج کروائے ہیں لیکن کسی بھی طرح آپ کو آرام نہیں آ رہا تو ایک دفعہ اللہ کے اس نام کا وظیفہ کریں انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے اللہ تعالی آپ کو صحت یاب کرے گا آپ کی بیماری ختم ہو جائے گی رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے. یہ بہت ہی رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے. اس مہینے میں آپ کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں گی. اور اللہ کی غیبی مدد ملے گی. رمضان المبارک کے مہینے کو سارے مہینوں پر برتری حاصل ہے. اس میں بے پناہ اللہ رب العزت کی رحمتیں اور خیر و برکت نازل ہوتی ہیں. جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں. اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے. تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ نیکیاں کر سکیں. نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر فرضوں کے برابر ہوتا ہے. رمضان کا  آخری عشرہ دوزخ سے خلاصی کا ہے. اس میں ایک رات شب قدر کی ہے جس میں پوری رات عبادت ہزار مہینوں سے بہتر ہے. رمضان میں روزہ رکھنا فرض ہے اس کا انکار کرنے والا کافر اور نہ رکھنے والا فاسق ہے روزے رکھنے کی بہت زیادہ فضیلت و برکات ہیں انسان کئی بیماریوں سے بچ جاتا ہے اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ روزہ میرے لیے ہے اس کا اجر میں خود عطا کروں گا. میرا بندہ میری خوشنودی حاصل کرنے کے لیے خواہش نفس کو چھوڑ دیتا ہے. کھانا پینا ترک کر دیتا ہے. لہذا میں خود اپنی مرضی کے مطابق ان کا بدلہ دوں گا. روزے دار کے لیے دو طرح کی خوشیاں ہیں ایک افطار کے وقت دوسری جب وہ اپنے رب کے حضور میں باریابی کا شرف حاصل کرے گا اور جب تم میں سے کوئی روزہ رکھے تو بیہودہ باتوں سے بچے اگر کوئی گالی دے یا آپ سے جھگڑا کرے  تو آپ اس کو کہہ دیں میں روزے کی حالت میں ہوں. میرے ساتھ ایسی فضول باتیں نہ کرو. اس مہینے میں روزے رکھنے کا بہت زیادہ ثواب ہے. اور آپ سب سے میری دلی گزارش ہے کہ آپ رمضان المبارک کے تمام روزے رکھیں اور اللہ رب العزت کی زیادہ سے زیادہ عبادت کریں.  وظیفہ کرنے کا طریقہ اچھی طرح سن لیں اور سمجھ لیں وظیفہ بتانے سے پہلے میری آپ سب سے گزارش ہے کہ کہ آپ نے اگر ابھی تک میرے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا  تو اس ویڈیو کو یہیں پر روک کر میرے چینل کو سبسکرائب کر لیں. 25 سے لے کر 30 رمضان تک روزانہ آپ نے ایک سو مرتبہ یا باقی کا ورد کرنا ہے اس کے اول و آخر آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی کو لازم پڑھنا ہے درود ابراہیمی کو پڑھنا نہ بھولیے گا جس دعا کے شروع اور آخر میں درود ابراہیمی کو پڑھ لیا جاتا ہے اللہ رب العزت س دعا کو ضرور قبول فرماتا ہے عمل کو آپ نے پورے یقین کے ساتھ کرنا ہے یقین میں کسی بھی طرح کی کمی نہیں ہونی چاہیے انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے اللہ رب العزت آپ کی تمام بیماریاں ختم کر دے گا جب آپ نے عمل کو شروع کرنا ہے تو آپ نے ایک گلاس میں پانی لینا ہے جب آپ عمل مکمل کر لیا کریں روزانہ آپ نے اس پانی پر پھونکنا ہے اور اس کو پی لینا ہے جب بھی آپ کو پیاس لگے آپ نے اسی پانی میں سے پانی پینا ہے 25 سے 30 رمضان تک اس طرح ہی آپ نے کرنا ہے انشاءاللہ اس عمل کے کرنے سے آپ کو فائدہ ضرور ہوگا آپ صحت یاب ہوجائیں گے کسی بھی قسم کی کوئی بیماری ہے کیسی بھی کوئی بیماری ہے وہ اس عمل کے ختم ہونے سے پہلے پہلے ٹھیک ہو جائے گی ابھی اور عید سے پہلے پہلے آپ شفا یاب ہو جائیں گے  اللہ تعالی کے اسماء مبارک میں شفاہی شفا  ہے بس کوئی مانگنے والا  ہو اور یہ سمجھنے والا ہوکہ اللہ تعالی کے کس نام کو پکار کر اللہ تعالی سے اپنی حاجت پوری کروائی جائیں  اور اللہ تعالی کو کس نام سے پکارے۔ جیسے کہ اللہ تعالی کے بہت سے نام ہیں اور آپ اللہ تعالی کو کسی بھی نام سے پکار سکتے  ہیں سب سے بہتر نام اللہ تعالی کو پکارنے کے لیے ہے وہ لفظ اللہ  ہے لیکن جب آپ نے کوئی حاجت منوانی ہو۔ یا کوئی اللہ تعالی کا رحم حاصل کرنا ہو  تو اللہ تعالی کے اسی نام سے پکارا جائے گا اللہ تعالی کو اسی نام کا واسطہ دیا جائے گا کہ جس نام سے پکارنا چاہیے امید ہے کہ آپ کو یہ عمل اچھی طرح سے سمجھ آگیا ہوگا اگر پھر بھی آپ کچھ مجھ سے پوچھنا چاہتے ہیں ہیں آپ کمنٹس میں مجھ سے پوچھ سکتے ہیں یا یہ ویڈیو دوبارہ دیکھ سکتے ہیں ہیں بس یہ ہماری آج کی ویڈیو تھی امید ہے آپ کو ہماری آج کی ویڈیو پسند آئی ہوگی اگر پسند آئی ہے تو ویڈیو کو لائک ضرور کردیں۔ اللہ تعالی آپ کو ہر بیماری سے شفاء دے  آپ کی پرانی سے پرانی بیماری اللہ تعالی دور کرے۔ آپ کی ہر حاجات پوری کرے۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔ مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا۔ اس وظیفے کو اپنے پیاروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں کیونکہ اگر آپ کسی کے مشکل وقت میں ان کا احساس کرتے ہیں تو اللہ تعالی آپ کا احساس کرتے ہیں اگر میرے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہے تو اس ویڈیو کو یہیں پر روک کر میرے چینل کو سبسکرائب کریں آپ کے صرف دو سیکنڈ لگتے ہیں سبسکرائب کرنے میں سبسکرائب کرنے کے بعد اگر آپ کو یہ ویڈیو دوبارہ دیکھنا چاہیں تو دیکھ سکتے ہیں 

اپنا بہت خیال رکھیے گا اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30