تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

دنیا میں گھر پانے کے لئے ہے انتہائی طاقتور اور مجرب عمل

 بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم 

ایک دفعہ حضرت عیسیٰ  علیہ السلام  کا ایک قبر کے پاس سے گزرا ہوا، آپ نے کشف القبور کے ذریعے دیکھا کہ عذاب کے فرشتے قبر میں میت کو عذاب دے رہے ہیں آپ آگے چلے گئے اپنے کام سے فارغ ہوکر جب آپ دوبارہ یہاں سے گزرے تو اس قبر پر رحمت کے فرشتے دیکھے جن کے ساتھ نور کے طبق ہیں اب آپ کو اس پر تعجب ہوا، آپ نے نماز پڑھی اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی، اللہ تعالیٰ نے وحی بھیجی اے عیسیٰ یہ بندہ گناہ گار تھا اور جب سے مرا تھا عذاب میں گرفتار تھا یہ مرتے وقت اپنی بیوی چھوڑ گیا تھا اس عورت نے ایک فرزند جنا اور اس کی پرورش کی یہاں تک کہ بڑا ہوا اس کے بعد اس عورت نے اس لڑکے کو مدرسے میں بھیجا استاذ نے اسے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھائی پس مجھے اپنے بندے سے حیا آئی کہ میں اسے زمین کے اندر آگ کا عذاب دوں اور اس کا فرزند زمین کے اوپر میرا نام لیتا ہے بہنو اور بھائیو دکھی صرف بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے سے قبر کا عذاب دور ہو گیا قبر آخرت کا گھر ہے لیکن آج میں آپ کو جو وظیفہ بتانے جارہا ہوں وہ دنیا میں گھر پانے کے لئے ہے انتہائی طاقتور اور مجرب عمل ہے یہ خاص طور پر آج میں ان اپنے بہن بھائیوں کے لیے لے کے آیا ہوں جو بہت عرصے سے کرائے پر رہ رہے ہیں اور جن کو کرایہ پورا کرنا مشکل ہو جاتا ہے جن میرے بہن بھائیوں کا برسوں کا خواب ہے کہ اپنا گھر ہو اپنی چھت ہو اپنے چھت کے نیچے سانس لینے کا اپنا مزا ہے بچے اپنی چھت کے نیچے اپنی مرضی کی زندگی جئیں ہر مہینے کے بعد سامان اٹھا کر دربدر نہ ہونا پڑے جو میرے بہن بھائی  کرایہ دے دے کر تنگ آگئے ہیں آج سے آج کے بعد وہ اس کرائے کو جمع کریں اور بچوں کے لئے کوئی چیز بنائیں یہ ایسا عمل ہے کہ عمل ختم ہوتے ہی آپ جس مکان پر جس گھر پر ہاتھ رکھیں گے وہ آپ کا ہو جائے گا آپ نے اس عمل کو اس ہی ترتیب سے کرنا ہے جس ترتیب سے آپ کو بتایا جائے کوشش کرنی ہے کہ آپ نے یہ عمل رات کو سونے سے پہلے عشاء کے فورا بعد کرنا ہے کوشش کریں کہ ویڈیو آپ آخر تک پوری دیکھیں کیونکہ وظیفہ جس ترتیب سے آپ کو بتایا جائے گا اسی ترتیب سے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ نے صدقہ دینا ہے صدقہ دینے کا طریقہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں یا تو آپ کسی بھی ایسے انسان کو صدقہ دیں جس پر زکوۃ لینا واجب ہے یا پھر آپ پرندوں کو دانہ یا گوشت ڈال سکتے ہیں اور سب سے بہترین صدقہ یہ ہے کہ آپ ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرو 

ابو سعيد خدرى رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ عيد الفطر يا عيد الاضحى كے دن نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم عيدگاہ كى طرف نكلے اور پھر وہاں لوگوں كو وعظ و نصيحت فرمائى اور انہيں صدقہ و خيرات كرنے كا حكم ديتے ہوئے فرمايا:

" لوگو! صدقہ كيا كرو.

اور عورتوں كے پاس سے گزرے تو فرمايا:

اے عورتوں كى جماعت! صدقہ كيا كرو، كيونكہ ميں نے ديكھا ہے كہ تمہارى تعداد آگ ميں سب سے زيادہ ہے...

اور جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم اپنے گھر تشريف لے گئے تو ابن مسعود رضى اللہ تعالى عنہما كى بيوى زينب رضى اللہ تعالى عنہا اندر آنے كى اجازت مانگنے لگى: تو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے عرض كي گيا يہ زينب رضى اللہ تعالى عنہا آئى ہے، تو رسول كريم صلى اللہ عليہ نے دريافت كيا كونسى زينب؟

تو كہا گيا كہ ابن مسعود رضى اللہ تعالى عنہما كى بيوى، تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ہاں اسے اجازت دے دو، تو اسے اندر آنے كى اجازت دے دى گئى.

وہ كہنے لگى: اے اللہ تعالى كے نبى صلى اللہ عليہ وسلم آپ نے آج صدقہ و خيرات كرنے كا حكم ديا ہے، اور ميرے پاس ميرا زيور ہے ميں اسے صدقہ كرنا چاہتى ہوں، تو ابن مسعود رضى اللہ تعالى عنہما كا خيال ہے كہ وہ اور اس كى اولاد اس صدقہ كى زيادہ مستحق ہے، تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" ابن مسعود رضى اللہ تعالى عنہما نے سچ كہا ہے، تيرا خاوند اور تيرى اولاد كسى دوسرے پر صدقہ كرنے سے زيادہ حقدار ہے"

اگر انسان اپنے گھر والوں پر بھی ثواب کی نیت سے خرچ کرے گا تو وہ صدقہ ہیں نہیں شمار ہوگا اس عمل سے پہلے صدقہ کرنا لازمی ہے اس کے بعد آپ نے با وضو ہو کر جائے نماز پر بیٹھ جانا ہے اور سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درود شریف آپ کوئی بھی چھوٹا درود شریف پڑھ سکتے ہیں اگر آپ صرف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کہہ دیں گے تو یہ درود شریف ہو جائے گا درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح سبحان اللہ کی کرنی ہے 

اور اس کے بعد ایک تسبیح لا حول ولا قوۃ الا باللہ کی کرنی ہے اس کے بعد ایک تسبیح یا باسط کی کرنی ہے پھر  ایک تسبیح یافتاح کی کرنی ہے اور ایک تسبیح یا کریم کی کرنی ہے اور آخر میں سات بار دوبارہ درود شریف پڑھنا ہے آپ کا عمل مکمل ہو گیا خیال رکھیں عمل کے بعد آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی اب یہ جو وقت ہے یہ دعا کی قبولیت کا وقت ہے اللہ تعالی کے رحمت آپ کی دعائیں قبول کرنے کا بہانہ ڈھونڈ رہی ہے اللہ تعالی کے فرشتے آپ کی انتظار میں ہیں کہ آپ دعا کریں اور وہ آپ کی حاجات اللہ کے حکم سے پوری کریں اس عمل سے اللہ تعالی فرشتوں کی ڈیوٹیاں لگا دیتا ہے یہ جو میرا بندہ میری پاکی بیان کر رہا ہے میرے نام کی تسبیح کر رہا ہے جو یہ کہہ رہا ہے کہ اللہ صرف تو ہی میری مدد کر سکتا ہے تو پھر میری رحمت جوش میں کیوں نہ آئے اور پھر فرشتوں کو حکم ہوتا ہے کہ اس کی زبان پر اسکی خواہشات آنےسےپہلےپوری کر دی جائیں اب آپ نے جس مقصد کے لیے یہ وظیفہ کیا ہے اس مقصد کو عام اللہ سے دل کھول کر مانگ لو اگر آپ کو گھر چاہیے تو جیسے ہی آپ کا وظیفہ مکمل ہو گا آپ کے گھر کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہوجائیں گے اللہ تعالی کی رحمت بہانے ڈھونڈتی ہے کہ ہم انسان ہیں ہیں کہ اللہ کے ناشکرے ہیں اللہ کی رحمت سے فائدہ نہیں اٹھاتے آپ نے کوشش کرنی ہے کہ جس طرح سے آپ کو یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اس ہی ترتیب سے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور کوشش کریں کہ ہر الفاظ کا حق آپ کی زبان سے پورا پورا ادا ہو جلد بازی نہیں کرنی اللہ تعالی بہت بے نیاز ہے اس کو آپ کے وظیفے کی ضرورت نہیں وہ تو صرف آپ کی نیت دیکھتا ہے یہ وظیفہ اپنے جاننے والوں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں اپنے واٹس ایپ گروپس کے اندر لازمی شیئر کریں تاکہ اور لوگوں کا بھی بھلا ہو اور لوگ بھی آپ کی وجہ سے اپنا گھر پا سکیں دعاؤں میں یاد رکھنا اپنا بہت سارا خیال رکھنا اللہ تعالی کے 99 ناموں میں سے ایک نام کمنٹس میں لازمی لکھیں اللہ حافظ

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30