تازہ اشاعت

6/recent/ticker-posts

Breaking news

مشکلات کے حل کا وظیفہ

 پریشانیوں اور مشکلات نے انسان کو چارو طرف سے گھیر رکھا ہے اور اللہ کے سوا کوئی نہیں جو ہمیں ان مشکلات اور پر یشانیوں سے نکالے اللہ تعالیٰ نے ہمیں رمضان المبارک کا مہینہ دیا ہے اور آج 15رمضان ہے اور دوستوں آج کے دن رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے حضرت حسن کی ولادت ہوئی آج بہت ہی مبارک دن ہے اج آپ کو میں ایک وظیفہ بتا نے لگا ہو انشاللہ اس وظیفہ کو پڑھنے سے آپ کے مسائل حل ہو نا شروع ہو جائیں گے اور آپ کے گھر اور آپ کی زندگی میں سکون اور خوشی آنا شروع ہو جائے گی دوستوں آج بہت مبارک دن ہے انشاللہ آج کے دن کی برکت سے اور روزے کی برکت سے آپ کی مشکلات حل ہو نگی بس آپ نے پورے یقین اور د ھیان سے اس وظیفہ کو پڑھنا ہے اور اللہ سے صدقے دل سے دعا کرنی ہے آج کا وظیفہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لحسنی میں سے ہے دوستوں اللہ کے پیارے نام  یا رحیم یا کریم کا وظیفہ کرنا ہے یا رَحِیْمُ" اور "یَا کَرِیْمُ" دونوں اللہ تعالیٰ کے اسماءُ الحُسنیٰ میں سے ہیں۔ ان کی فضیلت بہت زیادہ ہے ۔"یَا رَحِیْمُ" اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی صفت ہے،  جب کوئی انسان اس دعا کو پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف کرتے ہیں اور اس پر اپنا رحم فرماتے ہیں "یَا کَرِیْمُ" اللہ تعالیٰ کی دوسری بڑی صفت ہے،اللہ اپنے بندوں پر بہت زیادہ کرم کرتا ہے۔ جب کوئی انسان اس دعا کو پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس شخص پر اپنا خاص کرم کا فرماتے  ہیں۔ایک حدیث شریف میں روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "یَا رَحِیْمُ" اور "یَا کَرِیْمُ" دونوں اللہ تعالیٰ کے اسماءُ الحُسنیٰ ہیں، جنہیں استعمال کرنے والے پر اللہ تعالیٰ بہت زیادہ رحم و کرم فرماتا ہے۔

دوستوں ہمیں ہر وقت اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے اللہ تعالیٰ کی رحمت بے حساب ہے دوستوں یہ رمضان المبارک کی کی قیمت گھڑیاں ہیں ہیں ان گھڑیوں کا فائدہ اٹھا لیجئے آئیے اس مبارک مہینے میں عبادت کا ثواب ستر گنا بڑھا دیا جاتا ہے نوافل کا ثواب فرض کے برابر ہوجاتا ہے اور فرض 70  گنا بڑھا دیا جاتا ہے اور یہی معاملہ عطیات اور صدقات کے ساتھ ہیں تو اس مہینے میں سرکش شیاطین قید کر دئیے جاتے ہیں ہیں اور اس مہینے میں میں عبادت کرنا آسان ہو جاتا ہے ہے اس لیے اس مہینے کو قیمتی بنائیں اے خاص طور پر رمضان کادوسراعشرہ چل رہا ہے ہے یہ عشرہ مغفرت کا ہے اس عشرے میں خاص طور پر استغفار کی کثرت کرنی چاہیے جو بندہ ان مبارک گلیوں میں مغفرت کے عشرے میں اللہ کے در کا بھکاری بن کر کچھ نہ کچھ مانگ لیتا ہے تو اللہ تعالی اس کو ہر مقصد میں کامیابی عطا فرماتے ہیں ہیں اس وظیفے کی برکت اور فضیلت اتنی زیادہ ہے کہ یہ ہر مانگنے والے کو غیبی خزانوں سے حاجات کو پورا کرنے کا سبب ہے دنیا کے تمام کام چھوڑ دئیے ہوئے صرف اس ایک وظیفے کو پورا کر لو کیونکہ اس وظیفے کو کرنے سے آپ کی زندگی کی بے سکونی بے برکتی ختم ہوجائے گی اور جو آپ کو سالوں سے نہیں ملا اس کا ملنا آپ کا مقدر ٹھہرے گا اور ان شاء اللہ اگر آپ سب کے دل اور سچے یقین کے ساتھ یہ وظیفہ کریں گے تو کوئی بعید نہیں کہ آپ کا رزق عید سے پہلے پہلے وسیع کر دیا جائے ۔یہ رمضان کا وہ مبارک مہینہ ہے جس میں اس کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اس میں ہر بندے کا رزق وسیع کردیا جاتا ہے اگر آپ مجھ سے کوئی بے روزگار ہے ہے شرط یہ وظیفہ ہے ایک بار وظیفہ لازمی پڑھ لیں بے روزگاری کا خاتمہ ہو جائے گا اگر آپ کا چلتا ہوا کاروبار بند ہے تو یہ وظیفہ بتائے گئے طریقے کے مطابق کریں۔تو دیکھنے والے حیران رہ جائیں گے۔ دوستوں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ جب بھی آپ کوئی وظیفہ کریں تو اس وظیفے سے پہلے اور آخر میں  آپ نے ہمیشہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کی تعداد 3 5 یا 7 بار ہونی چاہیے ہائے دوستو یہ ایسا عمل ہے ہے درود پاک پڑھنا ایسا عمل ہے ہے کہ اس عمل سے فرشتوں کی ڈیوٹی لگ جاتی ہیں ہیں آپ کے اوپر بیٹھے دونوں فرشتے مصروف ہو جاتے ہیں ہیں ایک فرشتہ آپ کی میں کیا لکھا ہے اور ایک فرشتہ آپ کے جو برائیاں ہیں اس کو مٹانے میں مصروف ہو جاتا ہے۔ کوئی اور دعا پیشکش قبول ہو نہ ہو لیکن من درد پاک کے بارے میں میں یہ یقین ہے کہ درود پاک پڑھتے ہیں فورا قبول ہو جاتا ہے ہے اور اول آخر درود پاک اس لیے پڑھتے ہیں کہ جب پہلی دعا قبول ہو رہی ہے اور آخری دعا قبول ہو رہی ہے تو درمیان والی دعا کیوں نہیں قبول ہو۔ اللہ تعالی کے یہ دو نام امام نے عشاء کی نماز کے  بعد اکیس بار پڑھنے ہیں ہیں اور اس کے بعد جو دعا مانگیں گے وہ قبول ہو جائے گی صرف اکیس بار پڑھ لینا ہے اس کے بعد آپ دیکھ لینا آپ کے اوپر اگر قرض ہے تو اس سے بھی آپ کو نجات مل جائے گی آپ کو اگر کوئی اور پریشانی ہے زیادہ غریب ہے اور غربت میں دن گزر رہے ہیں ہر روز آپ کو محتاجی سے واسطہ رہتا  ہے تو یہ بڑا ہی شاندار وظیفہ ہے بڑا ہی بہت ہی بڑا طاقت والا وظیفہ ہے۔ دوستوں یہ وظیفہ کے بعد آپ نے اپنی اپنی حاجت کی دعا مانگنی ہے جس حاجت کے لئے آپ نے وظیفہ کیا ہے جب آپ اس وظیفہ کو کریں گے تب ہی  آپ کو اس کی طاقت کا پتہ چلے گا کہ کیسے اللہ پاک کی آپ کی سنتا ہے کیسے آپ کے حالات سدھرتے ہیں کیسے آپ کی زندگی کا رخ سیدھا ہوتا ہے کیسے آپ کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھے گا انشاءاللہ  اللہ پاک آپ کو اتنی دولت سے نوازیں گے آپ کی زندگی میں آسانی ہی آسانی آ جائے گی  فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے اگر تم اللہ پر اس طرح بھروسہ کرو جس طرح کے اس پر بھروسہ کرنے کا حق ہے تو تمہیں اس طرح رزق دیا جائے گا جس طرح کہ پرندوں کو رزق دیا جاتا ہے وہ صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور  شام کو پیٹ بھر کر واپس لوٹتے ہیں اس لیے یہ خاص وظیفہ ہے جس کی برکت سے اللہ پاک آپ کو اتنی دولت سے نوازیں گے کہ  آپ خود ہی حیران رہ جائیں گے کہ یہ کیا سے کیا ہو رہا ہے ایسے ایسے ذریعے بنیں گے  آپ خود ہی حیران رہ جائیں گے کہ اللہ پاک ہمارے اوپر اتنا مہربان ہو گیا ہے  یہ ماہ رمضان کا برکتوں والا مہینہ ہے اس مہینے میں جو بھی آپ اللہ پاک سے مانگتے ہو تو  آپ کے اوپر خصوصی رحمت کی جاتی ہے اللہ کا جو نام آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے وہ کمنٹس میں لازمی لکھیں

Post a Comment

0 Comments

List Of Para

01----02----03----04----05----06----07----08----09----10
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
11----12----13----14----15----16----17----18----19----20
-------------------------------------------------------------
-------------------------------------------------------------
21----22----23----24----25----26----27----28----29----30